12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 8

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 8 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 8 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 8 Online Test

00:00
Question # 1

سورۃ البقرۃ کے رکوع نمبر 8 میں بیان ہے

Question # 2

جمع مکسر کے اوزان ......................... ہیں

Question # 3

جو کچھ ہم نے دیا اس کو یاد رکھو تاکہ تم اے بنی اسرائیل !

Question # 4

اور جب ہم نے تم سے پختہ عہد لیا اور تمہارے اوپر بلند کر دیا

Question # 5

اَطْفَالٌ کون سی جمع ہے ؟

Question # 6

تواللہ سے خوشحالی میں تعلق رکھ وہ تنگی میں

Question # 7

انسان جہاں کہیں بھی ہو اسے چاہیے کہ وہ

Question # 8

تبع تابعین کے دور کی سب سے بڑی کتاب علم حدیث میں ہے

Question # 9

بنی اسرائیل نے اپنے عہد تورات کے بارے میں کیا رویہ اختیار تھا ؟

Question # 10

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تو اللہ کا اپنے دل میں دھیان رکھ تو تو اس کی قدرت کو

Question # 11

قرآنی آیات کی موجودہ ترتیب کو ترتیب .................... کہتے ہیں

Question # 12

جو کچھ ہم نے تم کو دیا ہے اس کو تم اے بنی اسرائیل !

Question # 13

بنی اسرائیل نے گائے کے رنگ کے بارے میں پوچھا

Question # 14

اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل نہ ہوتی تو تم لوگ

Question # 15

قلم اٹھا لئے گئے ہیں اور صحیفے

Question # 16

سورتوں کو ترتیب کس خلیفہ کے زمانے میں دی گئی

Question # 17

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تم اللہ کو یاد رکھو تو وہ

Question # 18

یہود نصاریٰ اور صائبین کو کہا گیا کہ ایمان لاؤ

Question # 19

سورۃ کا لغوی معنی ہے

Question # 20

صحاح ستہ حدیث کی ................ معتبر کتابون کو کہتے ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 8 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 8

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 جو کچھ ہم نے دیا اس کو یاد رکھو تاکہ تم اے بنی اسرائیل !
A. کامیاب ہو جاؤ
B. اللہ کو راضی کردو
C. پرہیز گار بن جاؤ
D. پکے ایماندار بن جاؤ
2 سورتوں کو ترتیب کس خلیفہ کے زمانے میں دی گئی
A. صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
B. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
C. حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ
3 اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل نہ ہوتی تو تم لوگ
A. سخت نقصان اٹھانے والے ہوتے
B. بالکل راہ ہدایت سے بھٹک جاتے
C. صحرا میں پھرتے رہتے
D. فنا ہو جاتے
4 یہود نصاریٰ اور صائبین کو کہا گیا کہ ایمان لاؤ
A. اللہ پر اور کتابوں پر
B. اللہ اور رسولوں پر
C. رسولوں پر اور کتابوں پر
D. اللہ اور قیامت پر
5 سورۃ کا لغوی معنی ہے
A. شرف و بلندی
B. علامت و نشانی
C. حصہ و جز
D. مقام
6 قلم اٹھا لئے گئے ہیں اور صحیفے
A. خشک کر دیئے گئے ہیں
B. مکمل کر دیئے گئے ہیں
C. پھینک دیئے گئے ہیں
D. پھاڑ دیئے گئے ہیں
7 انسان جہاں کہیں بھی ہو اسے چاہیے کہ وہ
A. تقوٰی اختیار کرے
B. احکام شریعت پر عمل کرے
C. حلال کمائے
D. اللہ کو یاد کرے
8 جو کچھ ہم نے تم کو دیا ہے اس کو تم اے بنی اسرائیل !
A. سمجھ لو
B. مان لو
C. اچھی طرح پڑھو
D. اچھی طرح پکڑ لو
9 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تو اللہ کا اپنے دل میں دھیان رکھ تو تو اس کی قدرت کو
A. ہر جگہ پائے گا
B. ہر شخص کے پاس پائے گا
C. ہر وقت پائے گا
D. اپنے سامنے پائے گا
10 صحاح ستہ حدیث کی ................ معتبر کتابون کو کہتے ہیں
A. سات
B. چھ
C. پانچ
D. آٹھ

Test Questions