1 |
خوشخبری ہے |
- A. ایمان والوں کےلئے
- B. صبر کرنے والوں کے لئے
- C. متقیوں کے لئے
- D. علم والوں کے لئے
|
2 |
خُذ کا معنی ہے |
- A. جان لو
- B. مان لو
- C. سنبھال لو
- D. پکڑ لو
|
3 |
سورۃ البقرہ میں آیات کی تعداد ہے |
- A. 270
- B. 286
- C. 302
- D. 266
|
4 |
سورۃ البقرہ کے کلمات کی تعداد ہے |
- A. 6222
- B. 6666
- C. 6322
- D. 6221
|
5 |
سنن ابن ماجہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟ |
- A. محمد بن یعقوب رحمتہ اللہ علیہ
- B. محمد بن اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ
- C. محمد بن یزید رحمتہ اللہ علیہ
- D. محمد بن علی رحمتہ اللہ علیہ
|
6 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاتم دنیا میں ایک مسافر کی طرح ہو جاؤ - یا ................... کی طرح |
- A. عام آدمی
- B. مشہور
- C. قیدی
- D. اجنبی
|
7 |
بے شک ................... اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں |
- A. احد و بدر
- B. سورج و چاند
- C. صفا و مروہ
- D. کعبہ اور زمزم
|
8 |
حاجی یا عمرہ کرنے والے نے صفاومروہ کے درمیان سعی کی تو اس پر |
- A. ایک اونٹ لازم ہے
- B. کوئی گناہ نہیں
- C. اس پر صدقہ لازم ہے
- D. اس پر بال منڈوانا لازم ہے
|
9 |
حروف مقطعات کتنی سورتوں کے ابتداء میں آئے ہیں ؟ |
|
10 |
جس لفظ کے آخر میں الف، نون ہو اس کو .............. کہتے ہیں |
- A. علم
- B. تثنیہ
- C. جمع
- D. منتھیٰ
|