1 |
ہم کوئی بھی آیت منسوخ کرتے ہیں یا بھلا دیتے ہیں |
- A. تو اس بہتر لاتے ہیں
- B. تو اس جیسی آیت لاتے ہیں
- C. بہتر یا اس جیسی آیت لاتے ہیں
- D. تو وہ آیت آپ بھی بھول جاتے ہیں
|
2 |
عربی میں مفعول کا اعراب ................ ہوتا ہے |
- A. پیش
- B. زبر
- C. زیر
- D. تنوین
|
3 |
تمہیں چاہیے کہ اللہ کا حکم آنے تک ان کو معاف کر دو اور ....................... |
- A. کچھ نہ کہو
- B. درگزر کردو
- C. انکے حال پر چھوڑدو
- D. ان کا سمجھاتے رہو
|
4 |
کیا تم اپنے رسولوں سے اس طرح سوال کرنا چاہتے ہو جس طرح پہلے |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کئے گئے
- B. یعقوب علیہ السلام سے کئے گئے
- C. عیسٰی علیہ السلام سے کئے گئے
- D. موسٰی علیہ السلام سے کئے گئے
|
5 |
ترمذی شریف کے کتنی فیصد احادیث صیح ہیں |
- A. 83%
- B. 82%
- C. 92%
- D. 85%
|
6 |
کافر نہیں چاہتے کہ تم پر نازل ہو رب کی طرف سے |
- A. کوئی آیت
- B. کوئی بھلائی
- C. کوئی حکم
- D. کوئی رحمت
|
7 |
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا تیار کردہ نسخہ آج بھی موجود ہے |
- A. بخارا
- B. مکہ
- C. مدینہ
- D. تاشقند
|
8 |
جو بھلائی اپنے لئے آگے بھیجو گے |
- A. اسے اللہ کے ہاں پاؤ گے
- B. اس کا اجر ملے گا
- C. اسے دو گنا اجر پاؤ گے
- D. اس کا سات گناہ اجر پاؤ گے
|
9 |
جس نے ایمان کے بدلے کفر اختیار کیا وہ ............................ |
- A. نافرمان ہو گیا
- B. ناکام و نامراد ہو گیا
- C. سیدھی راہ سے بھٹک گیا
- D. وہ کافر ہو گیا
|
10 |
امام ترمذی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کا سن ہے |
- A. 279 ھ
- B. 277 ھ
- C. 281 ھ
- D. 297 ھ
|