1 |
عنقریب لوگوں میں سے کچھ بے وقوف لوگ کہیں تھے کس چیز نے ان کو پھیر دیا ؟ |
- A. اپنے دین سے
- B. اپنے طریقے سے
- C. اپنے نبی سے
- D. اپنے قبیلے سے
|
2 |
مدنی سورتیں مکی سورتوں |
- A. کے برابر ہوتی ہیں
- B. سے بڑی ہوتی ہیں
- C. سے چھوٹی ہوتی ہیں
- D. میں کوئی ضابط نہیں
|
3 |
فَوَلِ کا معنی ہے |
- A. تم مالک بنو
- B. تم متولی بنو
- C. تم منہ موڑو
- D. تم دوست بنو
|
4 |
لفظ کَلاَّ کا استعمال |
- A. مکی سورتوں میں ہے
- B. مدنی سورتوں میں ہے
- C. دونوں میں ہے
- D. کوئی ضابطہ نہیں ہے
|
5 |
ایسی مونث جس کے مقابلے میں جاندار مذکر ہو اس کو |
- A. مونث قیاسی کہتے ہیں
- B. مونث سماعی کہتے ہیں
- C. مونث حقیقی کہتے ہیں
- D. مونث لفظی کہتے ہیں
|
6 |
جو شخص علم کی تلاش میں نکلتا ہےاللہ تعالیٰ اس کے لئے |
- A. تمام مشکلات دور فرماتے ہیں
- B. تمام راستے آسان فرماتے ہیں
- C. جنت کا راستہ آسان فرماتے ہیں
- D. غیبی مدد فرماتے ہیں
|
7 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو کسی مومن سے دنیا کی کوئی سختی دور کرتا ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن |
- A. اس کی تمام سختیاں دور کرے گا
- B. اس کی ایک سختی دور کرے گا
- C. اس کی مغفرت فرمائے گا
- D. اس پر خاص نظر فرمائے گا
|
8 |
ترمذی شریف کی احادیث کی تعداد ہے |
- A. 2662
- B. 2595
- C. 2692
- D. 2962
|
9 |
امام ترمذی کا سن وفات ہے |
- A. 270 ھ
- B. 279 ھ
- C. 275 ھ
- D. 277 ھ
|
10 |
امام ترمذی کا سن پیدائش |
- A. 206 ھ
- B. 207 ھ
- C. 208 ھ
- D. 209 ھ
|