1 |
عربی گرائمر میں تعداد کے لحاظ سے اسم کی |
- A. ایک قسم ہے
- B. تین قسمیں ہیں
- C. چارقسمیں ہیں
- D. دو قسمیں ہیں
|
2 |
ایسے اسماء جن میں مونث کوئی علامت نہیں پائی جاتی لیکن مونث تسلیم کیے جاتے ہیں انھیں |
- A. مونث قیاسی کہتے ہیں
- B. مونث حقیقی کہتے ہیں
- C. مونث سماعی کہتے ہیں
- D. مونث لفظی کہتے ہیں
|
3 |
سَمِعَ کے معنی ہیں |
- A. اس نے سنا
- B. تم نے سنا
- C. میں نے سنا
- D. ہم نے سنا
|
4 |
صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنے کو کہتے ہیں |
- A. طواف
- B. سعی
- C. رمی
- D. نحر
|
5 |
عربی گرائمر میں فعل کی |
- A. تین قسمیں ہیں
- B. دو قسمیں ہیں
- C. چار قسمیں ہیں
- D. چھ قسمیں ہیں
|
6 |
جس جمع میں واحد اپنی اصل صورت میں قائم رہے اسے کہتے ہیں |
- A. جمع سالم
- B. جمع مکسر
- C. جمع الجع
- D. منفرد
|
7 |
جو صیغہ دو کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں |
- A. واحد
- B. تثنیہ
- C. جمع
- D. مونث
|
8 |
ماضی مطلق سے ماضی بعید بنانے کے لیے |
- A. قَد لگایا جاتا ہے
- B. کَانَ لگایا جاتا ہے
- C. سَوفَ لگایا جاتا ہے
- D. لعلََ لگایا جاتا ہے
|
9 |
جو صیغہ دو سے زیادہ کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں |
- A. واحد
- B. تثنیہ
- C. جمع
- D. مذکر
|
10 |
تثنیہ سے کیا مراد ہے |
- A. دو چیزیں
- B. تین چیزیں
- C. چار چیزیں
- D. پانچ چیزیں
|