1 |
غُلْفٌ کا معنی ہے |
- A. پردہ
- B. شک
- C. غلبہ
- D. کفر
|
2 |
محدثین کے نزدیک حسن ترتیب میں امتیازی مقام حاصل ہے |
- A. بخاری شریف
- B. مسلم شریف
- C. ترمذی شریف
- D. نسائی شریف
|
3 |
تم میں سے ہر ایک گمراہ ہے سوائے اس کے |
- A. جو سیدھے راستے پر چلے
- B. جس کو میں نے ہدایت دی
- C. جس نے میری عبادت کی
- D. جو کتاب پر ایمان لایا
|
4 |
کسی نکرہ کو معرفہ بنانے کے لئے عربی میں .....................لگاتے ہیں |
- A. عَلٰی
- B. اِنَّ
- C. الف لام
- D. لام
|
5 |
اللہ فرماتے ہیں میرے بندو نے اپنی ذات پر حرام کیا ہے |
- A. ظلم
- B. شرک
- C. عزاب
- D. گناہ کا اعلان
|
6 |
جب ان کے پاس آگئی وہ کتاب جس کو یہ جانتے تھے |
- A. ایمان لے آئے
- B. کفر کیا
- C. اس طرف نہ آئے
- D. ناپسند کیا
|
7 |
محدثین کی اصطلاح میں "متفق علیہ" اس حدیث کو کہتے ہیں. جس کو ............. نے قبول کیا ہو |
- A. بخاری و ترمذی
- B. بخاری و نسائی
- C. ترمذی و نسائی
- D. بخاری و مسلم
|
8 |
اگر آخرت کا گھر لوگوں کو چھوڑ کر صرف تمہارا ہے تو |
- A. دولت کی تمنا کرو
- B. حکومت کی تمنا کرو
- C. موت کی تمنا کرو
- D. جو مرضی کرو
|
9 |
جب بھی کوئی رسول تمہاری مرضی کے خلاف کوئی چیز لے کر آتا تو |
- A. تم اس کو تسلیم کر لیتے
- B. تم جھٹلا دیتے
- C. تم تکبر کرتے
- D. تم ناپسند کرتے
|
10 |
یہود اس سے پہلے کفار کے مقابلے میں |
- A. کمزور تھے
- B. طاقتور تھے
- C. فتح و نصرت کی دعائیں مانگتے تھے
- D. اللہ تعالیٰ کی مدد مانگتے تھے
|