1 |
ثیب کے معنی ہیں- |
- A. شادی شدہ
- B. غیر شادی شدہ
- C. زانی
- D. بدکار
|
2 |
قرآن مجید کے کل نام جو قرآن میں ہیں- |
|
3 |
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم کا نام |
- A. اَنس رضی اللہ عنہ
- B. زید رضی اللہ عنہ
- C. حذیفہ رضی اللہ عنہ
- D. بلال رضی اللہ عنہ
|
4 |
"اِسْرَائیل" یہ لفظ ہے لغت کا |
- A. عربی
- B. عبرانی
- C. فارسی
- D. لاطینی
|
5 |
ضَرَبَ صیفہ ہے- |
- A. فعل ماضی کا
- B. فعل مضارع کا
- C. فعل امر کا
- D. فعل نہی کا
|
6 |
بنی اسرائیل کو کس کتاب پر ایمان لانے کا حکم دیا گیا ؟ |
- A. تورات
- B. زبور
- C. انجیل
- D. قرآن مجید
|
7 |
صحیحین کہا جاتا ہے- |
- A. موطا اور متذرک
- B. صحیح بخاری مسلم
- C. ترمذی اور نسائی کو
- D. ابن ماجہ اور مشکوۃ کو
|
8 |
وہ فعل جو مستقبل اور حال دونوں زمانوں میں استعمال ہو اس کا نام .......................... |
- A. فعل امر
- B. فعل مشترک
- C. فعل مضارع
- D. جحد
|
9 |
وہ لفظ جو کس خاص چیز کے لیے استعمال ہوا سے کہتے ہیں- |
- A. اسم معرفہ
- B. فعل
- C. حرف
- D. فاعل
|
10 |
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے اپنے شاگرد ہمام بن منبہ رضی اللہ عنہ کو ............احادیث کا مجموعہ لکھوایا تھا |
- A. 140
- B. 138
- C. 136
- D. 132
|