12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 12

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 12 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 12 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 12 Online Test

00:00
Question # 1

اسم ظرف کا وزن ہے ..................

Question # 2

امام نسائی کا اصل نام ہے

Question # 3

کون سے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی لے کر آتے تھے ؟

Question # 4

صحابہ کرام علیھم الرضوان نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ سارا اجر تولے گئے

Question # 5

سلامٰی کا معنی ہے

Question # 6

اگر کوئی اپنی بیوی سے شھوت پوری کرتا ہے تو یہ عمل

Question # 7

قرآنی سورتوں کی ترتیب کب دی گئی ؟

Question # 8

جمع قرآن کی کمیٹی میں حضرت عثمان کے زمانے میں کل افراد تھے

Question # 9

یہود کون سے فرشتےکو اپنا دشمن قرار دیتے تھے ؟

Question # 10

انہوں (یہود) نے اس چیز کی پیروی کی جو سلیمان علیہ السلام کے عہد میں

Question # 11

جب وہ فرشتے ہاروت و ماروت کسی کو سکھاتے تو کہتے

Question # 12

نسائی شریف کا صحاح ستہ میں کون سا درجہ ہے ؟

Question # 13

اسم آلہ کے مشہور وزن ہیں

Question # 14

جب بھی اللہ کا کوئی رسول ان کے پاس ان کی کتاب تصدیق فرماتا تو ایک گروہ اللہ کی کتاب کو

Question # 15

ہم نے آپ کی طرف نازل کی واضح آیات ان کا انکار صرف اور صرف ............ کرتے ہیں

Question # 16

حضرت جبرائیل علیہ السلام نے قرآن نازل کیا ہے اللہ کے حکم سے

Question # 17

خطوۃ کا معنی ہے

Question # 18

میاں بیوی کا آپس کا جنس تعلق

Question # 19

اللہ کی کتاب کو ایک گروہ نے اس طرح پیٹھ پیچھے پھینک دیا گویا

Question # 20

متمول لوگ تمام عبادات کے ساتھ

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 12 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
12th Chapter

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 12

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 جب بھی اللہ کا کوئی رسول ان کے پاس ان کی کتاب تصدیق فرماتا تو ایک گروہ اللہ کی کتاب کو
A. قبول کرتا
B. مانتا
C. پس پشت ڈال دیتا
D. مانتا
2 جب وہ فرشتے ہاروت و ماروت کسی کو سکھاتے تو کہتے
A. ہم تمہارے لئے انعام ہیں
B. ہم تمہارے لئے تحفہ ہیں
C. ہم تمہارے لئے آزمائش ہیں
D. ہم تمہارے لئے مددگار ہیں
3 یہود کون سے فرشتےکو اپنا دشمن قرار دیتے تھے ؟
A. حضرت جبرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکا ئیل علیہ السلام
C. حضرت اسرافیل علیہ السلام
D. حضرت عزر ائیل علیہ السلام
4 جمع قرآن کی کمیٹی میں حضرت عثمان کے زمانے میں کل افراد تھے
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
5 خطوۃ کا معنی ہے
A. نشان قدم
B. نشان قلم
C. نشان زخم
D. نشان ضرب
6 اگر کوئی اپنی بیوی سے شھوت پوری کرتا ہے تو یہ عمل
A. اس کے لئے حلال ہے
B. اجروثواب کا کام ہے
C. بقائے نسل انسانی کی ضرورت ہے
D. حرام سے بچنا ہے
7 حضرت جبرائیل علیہ السلام نے قرآن نازل کیا ہے اللہ کے حکم سے
A. آپ کے سینے پر
B. پسلیوں کے درمیان
C. زبان مبارک پر
D. دل پر
8 ہم نے آپ کی طرف نازل کی واضح آیات ان کا انکار صرف اور صرف ............ کرتے ہیں
A. کافر لوگ
B. فاسق لوگ
C. مشرک لوگ
D. نافرمان لوگ
9 اسم ظرف کا وزن ہے ..................
A. مُفْعِلٌ
B. مِفْعَلٌ
C. مَفْعُلٌ
D. مَفْعِلٌ
10 قرآنی سورتوں کی ترتیب کب دی گئی ؟
A. عہد صدیق رضی اللہ عنہ
B. عہد عثمانی رضی اللہ عنہ
C. عہد علی رضی اللہ عنہ
D. عہد حجاج بن یوسف

Test Questions