1 |
اگر لوگ ایمان لائیں اسی طرح جس طرح تم ایمان لائے تو |
- A. کامیاب ہوں گے
- B. وہ راہ سے بھٹک جائیں گے
- C. وہ غلاب آئیں گے
- D. وہ ہدایت پائیں گے
|
2 |
سَجدَۃٌ کی جمع ہے |
- A. سَاجِدٌ
- B. سَجِّادٌ
- C. سُجُودٌ
- D. اَسَجَادٌ
|
3 |
تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے پر |
- A. قبضہ نہ کرے
- B. منافع نہ کمائے
- C. طمع نہ کرے
- D. سودا نہ کرے
|
4 |
اگر برائی ہوتی دیکھی جائے تو اس کی مخالفت کے درجے ہیں |
|
5 |
فقہ جعفریہ کے اصول ..................... ہیں |
- A. تین
- B. پانچ
- C. چار
- D. چھ
|
6 |
ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر نہ تو ظلم کرتا اور نہ ہی |
- A. اس کو تنگ کرتا ہے
- B. اس کو تنہا چھوڑتا ہے
- C. اس کو دشمن کے حوالے کرتا ہے
- D. اس پر ظلم ہونے دیتا ہے
|
7 |
اَضعَفُ صیغہ ہے متکلم کا اور ........................ کا - |
- A. اسم فاعل
- B. اسم تفضیل
- C. صیغہ مبالغہ
- D. جمع مکسر
|
8 |
یعقوب علیہ السلام نے اپنی اولاد سے پوچھا تم میرے بعد |
- A. کون سا دین اختیار کرو گے؟
- B. کس کی عبادت کرو گے؟
- C. کہاں جا کر رہو گے ؟
- D. کس کا انتظار کرو گے ؟
|
9 |
حَد کی جمع ہے |
- A. حُدُودٌ
- B. اَحدَادٌ
- C. حُدَدٌ
- D. حِدَادٌ
|
10 |
وہ لوگ کہتے ہیں یہودی یا عیسائی ہو جاؤ تو ہدایت ملے گی آپ فرما دیجئے ہدایت ملے گی |
- A. دین ابراہیمی علیہ السلام سے
- B. دین محمدی علیہ السلام سے
- C. دین فطرت سے
- D. دین اسلام سے
|