1 |
کچھ لوگ غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنا کر |
- A. شرک کرتے ہیں
- B. اللہ کو بھول جاتے ہیں
- C. ان سے مدد مانگتے ہیں
- D. ان سے محبت کرتے ہیں
|
2 |
اللہ بندے کے تمام گناہ معاف فرما دیتے ہیں جبکہ بندہ اللہ کو پکارے اور |
- A. اُمید رکھے
- B. استغفار کرے
- C. آئندہ گناہوں سے بچے
- D. اتباع سنت کرے
|
3 |
جس وقت پیشوا اپنے پیروکاروں سے ظاہر کریں گے |
- A. محبت کا ملہ
- B. بیزاری
- C. عزر شدید
- D. محتاجی
|
4 |
تحویل قبلہ کا حکم کونسی سورۃ میں بیان ہوا ہے ؟ |
- A. سورۃ البقرہ
- B. سورۃ آل عمران
- C. سورۃ النسآء
- D. سورۃ یٰسین
|
5 |
اللہ کی قدرت کی نشانی نمبر 2 ہے |
- A. ہواؤں کا چلنا
- B. بارشوں کا آنا
- C. دن رات کا بدلنا
- D. زمین میں ہر قسم کے جانور پھیلائے
|
6 |
ایسی جمع جس میں مزید جمع بن سکے اس کو جمع کہتے ہیں |
- A. جمع مکسر
- B. جمع سالم
- C. جمع الجمع
- D. جمع الجنس
|
7 |
پیروکار کہیں گے کہ |
- A. کاش ہم بات مان لیتے
- B. کاش ہم کو اب مہلت مل جائے
- C. کاش ہم لوگ ایمان لے آتے
- D. کاش ہم کو دوبارہ موقع ملے
|
8 |
قرآن پاک کی عظیم ترین آیت کونسی ہے ؟ |
- A. آیت الحج
- B. آیت جہاد
- C. آیت الکرسی
- D. آیت الربوٰ
|
9 |
ایسی جمع جس کی مزید جمع نہ بن سکے اس کو جمع کہتے ہیں |
- A. جمع الجمع
- B. جمع متتھی الجموع
- C. جمع مکسر
- D. جمع سالم
|
10 |
عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں |
- A. انسان کی تخلیق میں
- B. کائنات کی تخلیق میں
- C. آسمانوں کی تخلیق میں
- D. زمین و آسمان کی تخلیق میں
|