1 |
یا اللہ ہماری اولاد میں سے ایک جماعت کو |
- A. اپنا خاص بنالے
- B. اپنا نبی بنا لے
- C. اپنا فرمانبردار بنا
- D. دنیا کا امام بنا
|
2 |
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی کو نقصان نہ پہنچاؤ |
- A. بلکہ فائدہ پہنچاؤ
- B. نہ کسی کو تکلیف پہنچاؤ
- C. نہ کسی کو فائدہ پہنچاؤ
- D. نہ خود نقصان اٹھاؤ
|
3 |
بینہ کا معنی ہے |
- A. روشنی
- B. درمیانی چیز
- C. گواہ
- D. دعویٰ
|
4 |
اور جب ابراہیم علیہ اسلام کا ان کے رب نے چند باتوں میں امتحان لیا تو وہ ان میں |
- A. پورا اترے
- B. محنت کرنے لگے
- C. پریشان ہوئے
- D. سوچنے لگے
|
5 |
قرآن پاک کے کل رکوعات کتنے ہیں ؟ |
- A. 440
- B. 450
- C. 520
- D. 540
|
6 |
قرآن پاک کے پاروں کی تقسیم کس لحاظ سے کی گئی ہے |
- A. مضامین کے لحاظ سے
- B. الفاظ کے لحاظ سے
- C. احکام کے لحاظ سے
- D. رکوعات کے لحاظ سے
|
7 |
فقہ جعفریہ میں حدیث کی معتبر کتابیں ......................... ہیں |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. تین
|
8 |
اگر لوگوں کے حق میں فیصلہ محض ان کے دعوے کی بنیاد پر دے دیا جاتا تو لوگ |
- A. دوسروں کی چیزوں پر دعویٰ کرتے
- B. دوسروں کے اموال پر دعویٰ کرتے
- C. دوسروں کی جانوں پر دعویٰ کرتے
- D. ب - ج
|
9 |
اللہ کی طرف سے بیت اللہ کی صفائی کا حکم دیا گیا |
- A. اسماعیل علیہ السلام اور اسحاق علیہ السلام کو
- B. ابراہیم و اسحٰق علیہ السلام کو
- C. اسحٰق اور یعقوب علیہ السلام کو
- D. ابراہیم اور اسماعیل علیہ السلام کو
|
10 |
اللہ تعالیٰ نے فرمایا رزق تو میں اس کو بھی دوں گا جو |
- A. بت پرستی کرے
- B. اللہ اور یوم آخرت پر ایمان نہ لائے
- C. نبیوں کو انکار کرے
- D. کفر اختیار کرے
|