1 |
مسلم شریف میں احادیث کی کل تعداد کتنی ہے ؟ |
- A. 9000 ہزار
- B. نو ہزار آٹھ سو
- C. آٹھ ہزار
- D. سات ہزار
|
2 |
اور جب ہم نے تم سے عہد لیا تھا کہ تم آپس میں |
- A. لڑائی جھگڑا نہ کرو گے
- B. بہتان بازی نہ کرو گے
- C. دھوکہ بازی نہ کرو گے
- D. خون ریزی نہ کرو گے
|
3 |
سبحان اللہ اور الحمد اللہ کہنے سے بھر جاتا ہے |
- A. ساتوں زمینوں اور آسمانوں کا خلا
- B. زمین و آسمان کا خلا
- C. مومن کا نامہ اعمال
- D. سمندروں کا پانی نیکی سے
|
4 |
والدین رشتے داروں یتیموں اور مسکینوں سے |
- A. بہترین سلوک کریں گے
- B. سختی نہیں کریں گے
- C. زیادتی نہیں کریں گے
- D. حقوق سلب نہیں کریں گے
|
5 |
اگر وہ تمہارے پاس قیدی بن کر آئیں تو |
- A. ان کو قتل کر ڈالتے ہو
- B. گھروں سے نکالتے ہو
- C. مشقت والا کام لیتے ہو
- D. پیسے لے کر چھوڑتے ہو
|
6 |
اور یاد کرو جب ہم نے اسرائیل سے پختہ عہد لیا تھا کہ |
- A. موسٰی علیہ السلام کے علاوہ کسی اور کی بات نہیں مانیں گے
- B. خدا کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کریں گے
- C. تمام انبیاء علیھم السلام پر ایمان لائیں گے
- D. تمام کتابوں پر ایمان لائیں گے
|
7 |
تم لوگوں نے اس کا اقرار بھی کیا تھا اور تم خود |
- A. اسکو جانتے ہو
- B. اس پر عمل کرتے ہو
- C. اس کو کہتے ہو
- D. اس کے گواہ ہو
|
8 |
مسلم شریف کے مصنف کا کیا نام ہے ؟ |
- A. مسلم بن عقیل رحمتہ اللہ علیہ
- B. محمد بن مسلمہ رحمتہ اللہ علیہ
- C. مسلم بن حجاج رحمتہ اللہ علیہ
- D. سلیمان بن اشعث رحمتہ اللہ علیہ
|
9 |
حرام کو حرام جاننے کا کیا مطلب ہے |
- A. اس کا علم حاصل کیا جائے
- B. اس سے بچا جائے
- C. اس کو واضح کیا جائے
- D. یہ لوگوں کو بتایا جائے
|
10 |
وہ کون سی لڑائی تھی جس میں حفاظ کی بہت بڑی تعداد شہید ہو گئی ؟ |
- A. قادسیہ
- B. بدر
- C. یمامہ
- D. حنین
|