1 |
اَلخَیرَات جمع ہے اسکا مفرد ہے |
- A. خِیّرِیت
- B. خَائِرُ
- C. خَیرٌ
- D. خَیِّرٌ
|
2 |
اللہ فرماتے ہیں ہم نے تم پر بھیجا ہے تم میں سے |
- A. حاکم
- B. رسول
- C. نبی
- D. انسان
|
3 |
امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کے پاس کل احادیث کی تعداد تھی |
- A. پانچ لاکھ
- B. پانچ لاکھ دو سو
- C. چار لاکھ
- D. چار لاکھ دو سو
|
4 |
آپ لوگوں سے نہ ڈریں اور |
- A. عبادت میں مصروف رہیں
- B. دعوت و تبلیغ کا کام کرتے رہیں
- C. مجھ (اللہ) سے ڈریں
- D. دین پر قائم رہیں
|
5 |
ایسا فعل جو فاعل کے ساتھ ہی پورا ہو جائے اسکو کہتے ہیں |
- A. فعل معروف
- B. فعل مجہول
- C. فعل لازم
- D. فعل متعدی
|
6 |
آپ جہاں بھی ہوں اپنا چہرہ اسی طرف کر لیں تاکہ لوگوں کو آپ پر نہ رہے |
- A. طنز کا موقع
- B. شک و شبہ
- C. دشمنی
- D. اعتراض
|
7 |
امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کی پیدائش کس سن میں ہوئی ؟ |
- A. 620 ھ
- B. 202 ھ
- C. 206 ھ
- D. 208 ھ
|
8 |
سنن ابی داؤد کی احادیث کی تعداد ہے |
- A. 4800
- B. 5000
- C. 5800
- D. 4000
|
9 |
تم جہاں کہیں بھی ہو اپنا چہرہ کر لو |
- A. مسجد حرام کی طرف
- B. مسجد نبوی کی طرف
- C. مدینہ منورہ کی طرف
- D. مکہ مکرمہ کی طرف
|
10 |
بَصَرہ کا معنی ہے |
- A. اسکی ناک
- B. اسکی آنکھ
- C. اسکا کان
- D. اسکا سر
|