1 |
جو لوگ علم نہیں رکھتے انہوں نے کہا |
- A. اللہ ہمارے سامنے نظر کیوں نہیں آتے ؟
- B. اللہ ہم پر فرشتے کیوں نہیں نازل کرتے ؟
- C. اللہ ہم سے باتیں کیوں نہیں کرتے ؟
- D. اللہ ہم کو حکم کیوں نہیں دیتے ؟
|
2 |
یہود کہتے ہیں . حق پر نہیں ہیں |
- A. عیسائی
- B. مسلمان
- C. اہل مدینہ
- D. اہل مکہ
|
3 |
اللہ تعالٰی نے فرائض مقرر کیے ہیں |
- A. ان کی پابندی کرو
- B. ان کو ضائع نہ کرو
- C. اس کی لوگوں کو دعوت دو
- D. ان کا علم حاصل کرو
|
4 |
اللہ نے حدود مقرر کی ہیں |
- A. انکے قریب بھی نہ جاؤ
- B. ان سے بچ کر رہو
- C. ان کو یاد رکھو
- D. ان سے تجاوز نہ کرو
|
5 |
اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہو جو اللہ کی مساجد میں |
- A. تخریب کاری کرے
- B. غیروں کو پکارے
- C. اس کا ذکر نہ ہونے دے
- D. نماز ادا نہ کرنے دے
|
6 |
مجھے آپ ایسے عمل کے بارے میں بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کر دے اور |
- A. اللہ کے قریب کر دے
- B. ہمیشہ کی زندگی عطا فرمائے
- C. آگ سے دور کر دے
- D. کفرو ضلالت سے دور کر دے
|
7 |
یہود و نصاری آپ سے راضی نہ ہوں گے جب تک آپ پیروی نہ کریں |
- A. ان کے مذہب کی
- B. ان کی مرضی کی
- C. ان کی روایات کی
- D. ان کے بڑوں کی
|
8 |
اللہ ہی کے لئے ملکیت ہے |
- A. مشرق و مغرب کی
- B. شمال و جنوب کی
- C. زمین و آسمان کی
- D. پوری کائنات کی
|
9 |
سب اعمال کی حفاظت |
- A. نیتوں پر ہے
- B. خاتمے پر ہے
- C. زبان پر ہے
- D. دل پر ہے
|
10 |
ہدایت تو وہی ہے جو اللہ کی |
- A. ہدایت ہے
- B. طرف سے ابراہیم علیہ السلام کو دی
- C. طرف سے موسٰی علیہ السلام کو دی
- D. طرف سے عیسٰی علیہ السلام کو دی ہے
|