1 |
کسی مسلمان کے قتل کے کتنے اسباب حدیث میں آئے ہیں ؟ |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
2 |
اے بنی اسرائیل ہم نے تم پر سایہ کیا |
- A. درختوں کا
- B. پہاڑوں کا
- C. بادلوں کا
- D. پرندوں کا
|
3 |
قتل مسلم کے اسباب میں سے ایک سبب ہے |
- A. ظلم
- B. قتل
- C. ڈاکہ
- D. شراب نوشی
|
4 |
لفظ عِجْلٌ کا لغوی معنی ہے |
- A. بکری کا بچہ
- B. بھینس کا بچہ
- C. گائے کا بچہ
- D. اونٹ کا بچہ
|
5 |
اللہ تعالٰی نے موسٰی علیہ السلام سے وعدہ کیا |
- A. 20 راتوں کا
- B. 30 راتوں کا
- C. 40 راتوں کا
- D. 50 راتوں کا
|
6 |
دین اسلام کو چھوڑنے کو ......................... کہتے ہیں |
- A. الحاد
- B. نفاق
- C. کفر
- D. ارتدار
|
7 |
وہ حدیث جس میں سلسلہ سند صحابی رضی اللہ عنہ پر ختم ہو اس کا نام ہے |
- A. مرفوع
- B. موقوف
- C. مقطوع
- D. مرسل
|
8 |
بَعَثْنٰکُمْ کا معنی ہے |
- A. ہم نے تم کو اٹھایا
- B. ہم نے تم کو زندہ کیا
- C. ہم نے تم کو بھیجا
- D. ہم نے تم کو بٹھایا
|
9 |
امر حاضر کی گردان کے صیغوں کی تعداد ...................... ہے |
|
10 |
سَنَزِیْدُ کا معنی ہے |
- A. ہم نزدیک کردیں گے
- B. ہم زادِراہ دیں گے
- C. ہم زیادہ دیں گے
- D. ہم کم کردیں گے
|