1 |
حکومتی سطح پر حضرت ............... نے جمع حدیث کا کام شروع کیا |
- A. حضرت علی رضی اللہ عنہ
- B. حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنھما
- C. حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ
- D. حجاج بن یوسف
|
2 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نصیحت فرمائی |
- A. والدین کے بارے میں
- B. اولاد کے بارے میں
- C. خوشی کے بارے میں
- D. غصے کے بارے میں
|
3 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے سب سے مشکل ترین وحی کی صورت ........................... تھی |
- A. نفث بالروع
- B. ملکی
- C. صلصلتہ الجرس
- D. ہمکلامی
|
4 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو اصلی شکل میں دیکھا ہے |
- A. تین دفعہ
- B. چار دفعہ
- C. پانچ دفعہ
- D. چھ دفعہ
|
5 |
اللہ تعالیٰ کا رزق کھاؤ اور پیئو اور زمین پر |
- A. اکڑ کہ نہ چلو
- B. اپنا حکم نہ چلاؤ
- C. خون ریزی نہ کرو
- D. فساد نہ مچاؤ
|
6 |
وحی غیر متلو ................... کا دوسرا نام ہے |
- A. الھام
- B. حدیث
- C. کشف
- D. خیال
|
7 |
بنی اسرائیل پر مسلط کر دی گئی |
- A. ذلت
- B. غربت
- C. پریشانی
- D. مشقت
|
8 |
عَدَسٌ کا معنی ہے |
- A. دال ماش
- B. دال چنا
- C. دال مونگ
- D. دال مسور
|
9 |
سب سے پہلے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث میں جو کتاب لکھی اس کا نام کیا تھا ؟ |
- A. کتاب الاآثار
- B. کتاب المراسیل
- C. کتاب الموطا
- D. کتاب السنن
|
10 |
جب تم ذبح کرو تو .................... |
- A. لٹا کرکرو
- B. باندھ کر کرو
- C. اچھی طرح کرو
- D. تیز چھری سے کرو
|