1 |
بعض پتھر گر پڑتے ہیں |
- A. وحی کے زور سے
- B. اللہ کے خوف سے
- C. ہوا کے زور سے
- D. زلزلے کے جھٹکے سے
|
2 |
یِّبٌ یہ مثال ہے |
- A. موصوف
- B. نکرہ کی
- C. عَلَمْ کی
- D. صفت کی
|
3 |
اے بنی اسرائیل یاد کرو وہ وقت جب تم نے قتل کر ڈالا |
- A. ایک بچہ
- B. ایک شخص
- C. ایک بیل
- D. ایک نبی علیہ السلام
|
4 |
بخاری شریف کا زمانہ تصنیف ........................ سالوں پر محیط ہے |
- A. 14 سال
- B. 16 سال
- C. 15 سال
- D. 17 سال
|
5 |
ان لوگوں میں سے بعض ان پڑھ ایسے ہیں جو اپنے باطل خیالات کے علاوہ |
- A. کسی بات کا علم نہیں رکھتے
- B. کسی کتاب کا علم نہیں رکھتے
- C. کسی چیز کے بارے میں نہیں سوچتے
- D. کسی چیز کی خواہش نہیں رکھتے
|
6 |
اسی طرح اللہ زندہ فرماتا ہے |
- A. عورتوں
- B. مُردوں
- C. مقتولوں
- D. مظلوموں
|
7 |
بعض پتھر ایسے ہیں جن سے پھوٹ پڑتی ہیں |
- A. نالیاں
- B. لہریں
- C. آبشاریں
- D. نہریں
|
8 |
وہ اسم جو کسی خاص چیز پر بولا جائے اس کو عربی میں .................. کہتے ہیں |
- A. معرفہ
- B. نکرہ
- C. علم
- D. ذات
|
9 |
حضرت سفیان رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم سے کہا کہ مجھے ایسی باتیں اسلام کے بارے میں بتائیں........................... |
- A. جن پر میں بآسانی عمل کر سکوں
- B. جسے میں بآسانی یاد کر سکوں
- C. میں کسی کو بتا نہ سکوں
- D. میں کسی دوسرے سے نہ پوچھ سکوں
|
10 |
ابتداء وحی میں نازل ہونے والی آیات کی تعداد تھی |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|