1 |
تحویلِ قبلہ کا حکم ہوا تو حضورﷺ نماز ادا کررہےتھے |
- A. فجر
- B. ظہر
- C. عصر
- D. مغرب
|
2 |
یاد کرو وہ واقعہ جب تم نے قتل کردیا |
- A. ایک گائے کو
- B. ایک شخص کو
- C. ایک جانور کو
- D. ایک بیل کو
|
3 |
آدمؑ کی بیوی کا نام تھا |
- A. حواء
- B. سارہ
- C. ہاجرہ
- D. ناصرہ
|
4 |
ہم نے ابراہیمؑ اور اسماعیلؑ سے |
- A. مطالبہ کیا
- B. قبول کیا
- C. عہد لیا
- D. فرمائش لیا
|
5 |
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے |
- A. نجات پانے والے ہیں
- B. خوشی حاصل کرنے والے ہیں
- C. ہدایت پانے والے ہیں
- D. انعام پانے والے ہیں
|
6 |
لوگوں نے ہاروت ماروت سے وہ کچھ سیکھا جو خود ان کے لیے |
- A. نفع بخش ہوا ور کسی کو نقصان نہ دیا
- B. تباہی کا سبب ہوا
- C. نقصان دہ ہوا اور نفع کچھ نہ دیا
- D. پریشان کن ہوا
|
7 |
پھر بنی اسرائیل کے دل ایسے سخت ہوگئے جیسے |
- A. پتھر
- B. لوہا
- C. لکڑی
- D. پہاڑ
|
8 |
جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اس کو |
- A. تھام لو
- B. مان لو
- C. قوت سے پکڑو اور سنو
- D. مضبوطی سے سنبھالے رکھنا
|
9 |
تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تاکہ تم |
- A. پرہیز گار بنو
- B. عقل کرو
- C. عبادت گزار بنو
- D. ہدایت پاجاؤ
|
10 |
ہم نیکی کرنے والوں کو |
- A. زیادہ دیں گے
- B. بہت دیں گے
- C. امید کے مطابق دیں گے
- D. کیوں نہ دیں گے
|