1 |
زندگی کو غنیمت جان |
- A. بڑھاپے کے مقابلے میں
- B. بیماری کے مقابلے
- C. کمزوری کے مقابلے میں
- D. موت کے مقابلے میں
|
2 |
فرشتے کو اس کے بارے میں لکھنے کا حکم دیا جاتا ہے |
- A. تین باتیں
- B. چار باتیں
- C. پانچ باتیں
- D. تمام باتیں
|
3 |
بندہ جب نوافل ادا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ |
- A. اسے معاف کردیتا ہے
- B. اس سے محبت کرنے لگتا ہے
- C. اس کو انعام دیتا ہے
- D. اس کو بلند مقام عطا کرتا ہے
|
4 |
امام احمد بن شعیب پیدا ہوئے |
- A. 210 ھ
- B. 220 ھ
- C. 230 ھ
- D. 214 ھ
|
5 |
اس نے کہا مجھے بتائیے |
- A. نماز کیا ہے
- B. روزہ کیا ہے
- C. اسلام کیا ہے
- D. جہاد کیا ہے
|
6 |
حلال کو حلال جاننے کا مطلب ہے |
- A. اس کا حرام ہونا مشکوک ہو
- B. اس کے بارے میں فتویٰ حاصل کیا جائے
- C. اس کے حلال ہونے کا یقین ہو
- D. لوگوں کی پیروی کی جائے
|
7 |
ایک شخص دونوں ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر کہتا ہے |
- A. اے میرے نبی
- B. اے میرے مددگار
- C. اے میرے ساتھی
- D. اے میرے رب
|
8 |
نطفہ سے علقہ جما ہوا خون بننے کا دورانیہ ہے |
- A. چالیس دن
- B. بیس دن
- C. پچیس دن
- D. تیس دن
|
9 |
ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کی جان' مال اور |
- A. آبرو حرام ہے
- B. جائیداد حرام ہے
- C. عمل حرام ہے
- D. قطع تعلق حرام ہے
|
10 |
تمام لوگوں کے جان اور مال محفوظ ہیں سوائے اس کے کہ |
- A. اس کی اولاد تقاضا کرے
- B. اسلام تقاضا کرے
- C. رشتہ دار تقاضا کریں
- D. حکمران تقاضا کرے
|