1 |
درج ذیل میں سے غیر ارادی فعل ہے: |
- A. چلنا
- B. بالوں کا بڑھنا
- C. کھانا پینا
- D. پانی پینا
|
2 |
کروموسومز کی تعداد نصف ہو جاتی ہے |
- A. مائی ٹوسز کے دوران
- B. می اوٹک-I ڈویژن کے دوران
- C. می اوٹک-II ڈویژن کے دوران
- D. مائی ٹوسز اور می اوٹک-II ڈویژن کے دوران
|
3 |
کون سی خصوصیت وراثتی نہیں ہے؟ |
- A. قد
- B. زبان
- C. آنکھوں کا رنگ
- D. جلد کا رنگ
|
4 |
گردے کس نظام سے تعلق رکھتے ہیں: |
- A. نظام اخراج
- B. نظام انہضام
- C. عصبی نظام
- D. نظام تولید
|
5 |
جینز پائے جاتے ہیں: |
- A. کروموسومز میں
- B. کرومیٹڈ میں
- C. سنٹرو میئر میں
- D. پروٹین
|
6 |
نیورون کا حصہ جو سیل باڈی تک پیغام لے کر جاتا ہے وہ ہے: |
- A. ایکسون
- B. ڈینڈرائٹ
- C. نیوکلیس
- D. مامکن شیتھ
|
7 |
وہ سیلز جو سیل ڈویژن کے نتیجے میں بنتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. آبائی
- B. دختر
- C. پرائمری
- D. سکینڈری
|
8 |
گردوں کی فعلیاتی اکائیاں ہیں |
- A. رینل کورٹیکس
- B. نیفرونز
- C. انٹرنیورونز
- D. رینل پائرامڈز
|
9 |
کاربن ڈائی آکسائیڈ جسم سے خارج ہوتی ہے |
- A. پھیپھڑوں کے ذریعے
- B. خون کے ذریعے
- C. گردوں کے ذریعے
- D. دل کے ذریعے
|
10 |
سنس آرگنز کے مخصوص سیلز،ٹشوز یا آرگنزجو سٹیمولائی کو محسوس کرتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. ریسپٹرز
- B. ایفکٹرز
- C. سپائنل نروز
- D. کرینئیل نروز
|