1 |
پاکستان میں ڈینگی بخار کب ریکارڈ کیا گیا ؟ |
- A. 1950ء
- B. 2006ء
- C. 1994ء
- D. 2001ء
|
2 |
خلا میں طویل قیام کے لئے یا تجربات کرنے کے لئے بڑے سپیس کرافٹ کہلاتے ہیں: |
- A. خلائی سٹیشن
- B. خلائی کرافٹ
- C. خلائی پروب
- D. خلائی شٹل
|
3 |
لیمن بہت تھوری کرنٹ پیدا کرتا ہے جو تقریباَ ہے |
- A. ایک ملی ایمپیئر
- B. دو ملی ایمپیئر
- C. تین ملی ایمپیئر
- D. چار ملی ایمپیئر
|
4 |
ایسے مادے جو کمزور یا مردہ جراثیم پر مشتمل ہوتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. پروٹین
- B. ویکسینز
- C. انسولین
- D. پینکریاز
|
5 |
مصنوعی طریقے سے ----------- کا صاف ہونا، ڈایالائسز کہلاتا ہے |
- A. پانی
- B. یورین
- C. خون
- D. ایسڈ
|
6 |
فوٹو سنتھیسز کے دوران کاربن ڈائی آکسائڈ اور پانی مل کر بناتے ہیں |
- A. گلوکوز
- B. پانی
- C. انرجی
- D. CO2
|
7 |
DNA کا حصہ جو خاص قسم کی پروٹین بنانے کی ہدایات رکھتا ہے |
- A. DNA سٹرینڈ
- B. نیوکلیوٹائڈز
- C. کروموسوم
- D. جین
|
8 |
سٹیل کے ایک خالی برتن کا منہ بند کر کے گرم کیا گیا ہے،برتن میںموجود گیس کی کون سی خاصیت بڑھ جاتی ہے ؟ |
- A. ماس
- B. پریشر
- C. والیوم
- D. ڈینسٹی
|
9 |
درمیانے سائز کی پتھری کو نکالا جاسکتا ہے |
- A. پیشاب سے
- B. یورینری سسٹم سے
- C. یوریٹر سے
- D. لتھوٹرپسی سے
|
10 |
کیلسیم آکسائڈ اور کاربن ڈائی آکسائڈ کے کیمیائی تعامل سے کیلسیم کاربونیٹ کا بننا کس ری ایکشن کی مثال ہے ؟ |
- A. ایڈیشن ری ایکشن
- B. ڈی کمپوزیشن ری ایکشن
- C. ایسڈ- بیس ری ایکشن
- D. نیوٹرالائزیشن ری ایکشن
|