1 |
جب روشنی ایک کثیف میڈیم سے لطیف میڈیم میں داخل ہوتی ہے تو: |
- A. یہ میڈیم کے اندر مڑتی ہے
- B. یہ نارمل کی طرف مڑتی ہے
- C. یہ عمود سے پرے ہٹ جاتی ہے
- D. یہ نارمل سے پیرالل مڑتی ہے
|
2 |
جب ٹیمپریچر کو 100 C° تک پڑھایا جاتا ہے تو 1m براس راڈ کی لمبائی میں اضافہ ہوتا ہے: |
- A. 2mm
- B. 1mm
- C. 3mm
- D. 4mm
|
3 |
ہمارے جسم میں حرارت پیدا ہوتی ہے: |
- A. خون سے
- B. خوراک سے
- C. پانی سے
- D. آکسیجن سے
|
4 |
کنویکش لینز کی فوکل لینگتھ ہے: |
- A. 2F کے برابر
- B. 2Fسے بڑی
- C. ورچوئل
- D. حقیقی
|
5 |
مندرجہ ذیل میں سے ہمارے جسم کا اندھین کونسا ہے: |
- A. پٹرول
- B. کوئلہ
- C. ڈبل روٹی
- D. لکڑی
|
6 |
کنکیو لینز کا پرنسپل فوکس ہوتا ہے: |
- A. حقیقی
- B. ورچئول
- C. پازیٹیو
- D. نیگیٹیو
|
7 |
مادی اشیاء کا سکڑائو کہلاتا ہے: |
- A. حرارتی پھیلائو
- B. حرارتی سکڑائو
- C. طیعی پھیلائو
- D. طبعی سکڑائو
|
8 |
وہ لینز جس کے ذریعے آبجیکٹیو لینز سے امیج بنتا ہے، کہلاتا ہے |
- A. آبجیکٹیو لینز
- B. آئی پیس لینز
- C. کنویکس لینز
- D. کنکیو لینز
|
9 |
جب پانی کو 4 C° سے 0 C° تک ٹھنڈا کیا جاتا ہے تو یہ: |
- A. پھیلتا ہے
- B. سکڑتا ہے
- C. ٹوٹتا ہے
- D. اُبلتا ہے
|
10 |
---------- سے پیدا ہونے والا کرنٹ ایک کیلکولیٹر کو چلانے کے لیے کافی ہے |
- A. لیمن
- B. ٹماٹر
- C. اورنج
- D. کیلا
|