1 |
گیس جو ہوا کو آلودہ کرتی ہے وہ ہے: |
- A. آکسیجن
- B. نائٹروجن
- C. ہائیڈروجن
- D. کاربن مونوآکسائیڈ
|
2 |
ماحولیاتی مسائل کو بھی حل کیا جاتا ہے |
- A. مائیکروآرگنزم سے
- B. بائیوٹیکنالوجی سے
- C. GMO سے
- D. کلوننگ سے
|
3 |
کاربن مونو آکسائڈ سبب بنتا ہے: |
- A. جلد کے کینسر کا
- B. ٹیٹنس کا
- C. ہیضے کا
- D. سر درد کا
|
4 |
کس کے جلنے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ پیدا ہوتی ہے |
- A. کوئلہ
- B. تیل
- C. کوئلہ اور تیل
- D. ایروسول سپرے
|
5 |
بائیوٹیکنالوجی کی تکنیک علاج کے لیے استعمال ہوتی ہیں |
- A. صحت مندانہ
- B. بیماریاں
- C. جینز
- D. صحت اور بیماریاں
|
6 |
جانوروں کے آرگنز تیار کرنے کے لیے بائیوٹیکنالوجی کا طریقہ |
- A. جین تھیراپی
- B. جنیٹک ٹیسٹنگ
- C. کلوننگ
- D. آرگن ٹرانسپلانٹ
|
7 |
ناقابل تحلیل اشیاء کو بار بار استعمال کرنا کہلاتا ہے: |
- A. ریڈیوس
- B. ری یوز
- C. ری سائیکل
- D. ری پروڈیوس
|
8 |
پولوٹینٹس جو اوزون ڈپلیشن کا سبب بنتے ہیں |
- A. کاربن کے آکسائڈز
- B. سلفر کے آکسائڈز
- C. نائٹروجن کے آکسائڈز
- D. کلوروفلوروکاربنز
|
9 |
اوزون کی تہ میںسے الٹراوائلٹ ریزگزر کر زمین پر پہنچتی ہیں |
- A. موٹی
- B. پتلی
- C. بھاری
- D. چوڑی
|
10 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سا جاندار ذیابطس کے مریضوں کے لئے انسولین بنانے میںاستعمال ہوتا ہے؟ |
- A. الجی
- B. بیکٹیریا
- C. فنجائی
- D. وائرس
|