1 |
ایسے ری ایکشنز جن کے دوران دو یا دو سے زیادہ اشیاء کیمیائی طور پر مل کر ایک نئ شے بنا دیتی ہیں، کہلاتی ہے: |
- A. ایکسوتھرمک ری ایکشن
- B. ایڈیشن ری ایکشن
- C. ڈی کمپوزیشن ری ایکشن
- D. اینڈوتھرمک ری ایکشن
|
2 |
بیسزٹرمیرک پیپر کو تبدیل کرتی ہے |
- A. سرخ رنگ سے
- B. براؤن رنگ سے
- C. نیلے رنگ سے
- D. پیلے رنگ سے
|
3 |
پوٹاشیم کوریٹ کو گرم کرنے سے گیس پیدا ہوتی ہے |
- A. کلورین
- B. کاربن ڈائی آکسائڈ
- C. کاربن مونوآکسائڈ
- D. آکسیجن
|
4 |
اینڈو تھرمک ری ایکشنز ایسے ری ایکشنز ہیں جس کے دوران ہیٹ |
- A. خارج ہوتی ہے
- B. جزب ہوتی ہے
- C. ویسی ہی رہتی ہے
- D. استعمال ہوتئ ہے
|
5 |
CaCo3 کا حرارت کی موجدگی میں CaO+CO2 بنانا ری ایکشن ہے |
- A. ایکسوتھرمک
- B. ایڈیشن
- C. اینڈروتھرمک
- D. ڈی کمپوزیشن
|
6 |
ایک کیمیائی تعامل کے دوران پروڈکٹ کا کل ماس متعاملات کے کل ماس کے برابر ہوتا ہے ،یہ بیان کس قانون کاہے؟ |
- A. قانون بقائے ممینٹم
- B. قانون بقائے انرجی
- C. قانون بقائے مادہ
- D. قانون بقائے ایکسلریشن
|
7 |
ریسپائریشن کے دوران آکسیجن گلوکوز کے ساتھ مل کر بناتے ہیں |
- A. آکسیجن
- B. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- C. پانی
- D. پانی اور کاربن ڈائی آکسائد
|
8 |
سٹرانگ ایسڈز کی قیمت ہوتی ہے |
- A. 3 سے 7
- B. 1 سے 2
- C. 7 سے 13
- D. 13 سے 14
|
9 |
کیمیکل ری ایکشن کی مثال ہے: |
- A. تبخیر
- B. جمنا
- C. عمل تنفس
- D. تکثیف
|
10 |
ایکسو تھرمک ری ایکشن ایسا ری ایکشن ہے جس میں حرارت: |
- A. خارج ہوتی ہے
- B. جذب ہوتی ہے
- C. ویسی ہی رہتی ہے
- D. استعمال ہوتی ہے
|