8th Class General Science Chapter 11 MCQ Test With Answers for Best Preparation

MCQ's Test For Chapter 11 "General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 11 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 11 "General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 11 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 11 Online Test

00:00
Question # 1

یو پی ایس میں استعمال ہوتا ہے.

Question # 2

بیکنگ سوڈا کیشیم کاربونیٹ، گلیسرین اور فلورائڈ عام طور پر بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں.

Question # 3

سولر کوککر میں استعمال ہوتاہے.

Question # 4

بائیو پلاسٹک بنانے کے لیے ہم سلوشن کو.......ٹمپریچر پر مسلسل ہلاتے ہوئے گرم کرتے ہیں.

Question # 5

صابن ..... کے لانگ چین فیٹی ایسڈز کے سالٹ ہیں.

Question # 6

صابن بنانے کے لیے تین اہم اجزا ہیں

Question # 7

بائیو پلاسٹک بنانے کےلیے ہم استعمال کرتے ہیں.

Question # 8

یو پی ایس کےاہم حصے ہیں.

Question # 9

ٹوتھ پیسٹ ایک............... قسم کا پیسٹ مادہ ہے جسے دانتو کی صفائی اور پولش کےلیے استعمال کیا جاتاہے.

Question # 10

گھر میں کون سی چیز تیاری کے لیے بیکنگ سوڈا ،سوڈیم کلورائیڈ ، کیلشیم کاربوبیٹ عمومی طور پر استعمال کیے جاتے ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 11 "General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 11 Online Test" MCQs Online With Answers


11th Chapter

8th General Science Urdu Medium Chapter 11 Online Test

Here you can prepare 8th General Science Urdu Medium Online MCQ's Test. Click the button for 8th General Science Urdu Medium Chapter 11 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 11 "General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 11 Online Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 یو پی ایس میں استعمال ہوتا ہے.
A. کمپریسر
B. الیکڑک جنریٹر
C. الیکٹرک موٹر
D. انورٹر
2 بیکنگ سوڈا کیشیم کاربونیٹ، گلیسرین اور فلورائڈ عام طور پر بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں.
A. ٹوتھ پیسٹ
B. صابن
C. ڈٹرجنٹس
D. بناسپتی گھی
3 سولر کوککر میں استعمال ہوتاہے.
A. کنکیومرز
B. کنویکس مرز
C. کنویکس لینز
D. کنیکیو مرر
4 بائیو پلاسٹک بنانے کے لیے ہم سلوشن کو.......ٹمپریچر پر مسلسل ہلاتے ہوئے گرم کرتے ہیں.
A. 70 ڈگری سینٹی گریڈ
B. 75 ڈگری سینٹی گریڈ
C. 80 سینٹی گریڈ
D. 85 سینٹی گریڈ
5 صابن ..... کے لانگ چین فیٹی ایسڈز کے سالٹ ہیں.
A. سوڈیم یا پوٹاشیم
B. میگنیشیم
C. آئیوڈین
D. ہیلوجن
6 صابن بنانے کے لیے تین اہم اجزا ہیں
A. آئل، لائی اور واٹر
B. سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ ، آئل ، لائی
C. گلیسرول، آئل ، لائی
D. گلسرول ، آئل ، واٹر
7 بائیو پلاسٹک بنانے کےلیے ہم استعمال کرتے ہیں.
A. سٹارچ
B. گلیسرول
C. سٹارچ، گلیسرول اور ڈسٹلڈ واٹر
D. ڈسٹلد ؤاٹر
8 یو پی ایس کےاہم حصے ہیں.
A. 2
B. 4
C. 6
D. 5
9 ٹوتھ پیسٹ ایک............... قسم کا پیسٹ مادہ ہے جسے دانتو کی صفائی اور پولش کےلیے استعمال کیا جاتاہے.
A. مائع
B. ٹھوس
C. سیمی ٹھوس
D. گیس
10 گھر میں کون سی چیز تیاری کے لیے بیکنگ سوڈا ،سوڈیم کلورائیڈ ، کیلشیم کاربوبیٹ عمومی طور پر استعمال کیے جاتے ہیں.
A. بائیو پلاسٹک
B. ہینڈ واش
C. ڈٹر جنٹس
D. ٹوتھ پیسٹ

Test Questions

Is this page helpful?