1 |
گرم ترین ستارے کا رنگ ہے. |
- A. سرخ
- B. سفید
- C. پیلا
- D. نیلا
|
2 |
روشن ستارے مدہم ستارے کھائے دے سکتے ہین کیونکہ وہ . |
- A. زمین سے بہت دور
- B. نیا ستارے
- C. پرانا ستارہ
- D. زمین کے قریب
|
3 |
عملی طور پر خلائی تحقیات کرنےکے لیے انسانوں والے خلائی جہاز بھی استعمال کیے جاتے ہیں |
- A. روبوٹ والے خلائی جہاز
- B. ٹیلی سکوپ
- C. راکٹ بھی
- D. سپیکٹرو سکوپ
|
4 |
ایک آلہ جو آسمانی ابجیکٹس کو دیکھنے میں مدد کرتا ہے. |
- A. ٹیلی سکوپ
- B. مائکروسکوپ
- C. پیری سکوپ
- D. کلائیڈ سکوپ
|
5 |
انٹر نیشنل سپیس سٹیشن------------ ملکوں کے تعاون سے بنا تھا |
|
6 |
بڑے ستارے کی زندگی آخری مرحلہ ہے. |
- A. ریڈ جائنٹ
- B. سفید ڈو رافٹ
- C. سوپر جآئنٹ
- D. بلیک ہول
|
7 |
نیوٹرون سٹار بہت زیادہ انرجی والی ریڈی ایشن خارج کرتا ہے. |
- A. ایکس ریز
- B. الفا ریز
- C. بیٹا ریز
- D. گیما ریز
|
8 |
خآص طور پر ڈیزائن کردہ لباس جو خلاباز پہنگے ہیں |
- A. سپیس ایپرن
- B. سپیس ڈریس
- C. سپیس بوٹ
- D. سپیس شیٹ
|
9 |
ستاروں کے فاصلے کو ماپا جاتا ہے. |
- A. کلومیٹرز میں
- B. نوری سال میں
- C. ناٹیکل میل میں
- D. میلوں میں
|
10 |
ہمارا سورج زمین سے ..........کلومیٹر دور ہے. |
- A. 10 ملین
- B. 15 ملین
- C. 30 ملین
- D. 12 ملین
|