1 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سا تعلق درست ہے؟ |
- A. 1min=60h
- B. 1min=1000cm
- C. 1mL=1 cm3
- D. 1min=30 s
|
2 |
بلندی ماپنے کے لیے کون سا آلہ استعمال ہوتا ہے؟ |
- A. ہائڈرومیٹر
- B. ہیگرومیٹر
- C. آلٹی میٹر
- D. سفنگومیٹر
|
3 |
ہائڈرولک بریک سسٹم ایک پائپ اور سلنڈروں پر مشتمل ہوتا ہے |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
4 |
ملی کا مطلب ہے |
- A. 10 واں حصہ
- B. 100 واں حصہ
- C. 1000 واں حصہ
- D. 10000 واں حصہ
|
5 |
سٹرک یسڈ حاصل ہوتا ہے: |
- A. سٹرس فروٹ سے
- B. فیٹس سے
- C. سر کے سے
- D. ٹماٹروں سے
|
6 |
مائع کا پریشر جو برتن میں مائع کی گہرائی کے ساتھ بڑھتا ہے، کہلاتا ہے |
- A. واٹر پریشر
- B. ہائڈروسٹیٹک پریشر
- C. مائع کا پریشر
- D. گیس کا پریشر
|
7 |
مندرجہ ذیل میں سے کونسی شےایسڈ کے ساتھ عمل کر کے ہائیڈرعجن گیس بناتی ہے؟ |
- A. zn
- B. zn2
- C. zn+
- D. ZNHO2
|
8 |
دی گئی بلندیوں میں سے ایٹماسفیرک پریشر کس پر سب سے زیادہ ہوگا؟ |
- A. 600ft
- B. 700ft
- C. 800ft
- D. 900ft
|
9 |
تمام ایسڈز نیلے لٹمس سلوشن کو کر دیتے ہیں: |
- A. سبز
- B. اورنج
- C. سرخ
- D. پیلے
|
10 |
وہ مقداریں جن کو ماپا جا سکتا ہے کہلاتی ہیں |
- A. ویکٹر مقداریں
- B. کیمیکل مقداریں
- C. فزیکل مقداریں
- D. مکینیکل مقداریں
|