1 |
Na سمبل ہے |
- A. نائٹروجن
- B. نی اون
- C. سوڈیم کا
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
پیریاڈک ٹیبل کے تیسرے پیریڈ کا ایک ایلیمنٹ ہے. |
- A. ایچ
- B. پی
- C. ڈبلیو
- D. وی
|
3 |
پیرڈک ٹیبل کے چھٹے پیریڈ میں ایلیمنٹس کی تعداد ہے. |
|
4 |
روم ٹمپریچر پر میٹلز جس حالت میں پائی جاتی ہیں. |
- A. ٹھوس
- B. مائع
- C. گیس
- D. کوئی نہیں
|
5 |
Ne کا تعلق ہے |
- A. نائٹروجنی فیملی
- B. نوبل گیسز
- C. فلورین فیملی
- D. الکائن ارتھ میٹلز
|
6 |
میگنیشم پیریاڈک ٹیبل کے پیریڈ سے تعلق رکھتا ہے. |
- A. پہلے سے
- B. دوسرے سے
- C. تیسرے سے
- D. چوتھے سے
|
7 |
شارٹ پیریڈ میں ایلیمنٹس کی تعداد ہے. |
|
8 |
ہائیڈورن اور نائٹروجن جس کی تیاری کےلیے استعمال ہوتے ہیں. |
- A. یوریا کی
- B. آکسیجن سلنڈر کی
- C. بناسپتی گھی
- D. ہائیڈروجن فلیم کی
|
9 |
ماس نمبر تعداد ہے. |
- A. پروٹونز
- B. نیوٹونز
- C. الف اور بی دونوں
- D. الیکٹرونز
|
10 |
زمین پر سخت ترین مادہ ہے. |
- A. ڈائمنڈ
- B. لیڈ
- C. اینٹ
- D. یوریا
|