1 |
قسم توڑنے کا کفارہ کتنے مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے. |
|
2 |
سورہ الطلاق میں آحکام بیان کیے گئے ہیں. |
- A. طلاق و عدت کے
- B. وراثت ونکاح کے
- C. صدقات و خیرات کے
- D. حج و عمرہ کے
|
3 |
کون سی سورت میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھم کی پاک دامنی کا زکر ہے. |
- A. سورہ الاحزاب
- B. سورہ النور
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ الممتحنہ
|
4 |
کعب بن اشرف سردار تھا. |
- A. بنونصیر
- B. بنو قریظہ
- C. بنو قیقاع
- D. بنو مصطلق
|
5 |
بنو نضیر ہجرت کرکے آباد ہوئے. |
- A. خیبر میں
- B. طائف میں
- C. مکہ مکرمہ میں
- D. شام میں
|
6 |
سورہ الجمعتہ نازل ہوئی. |
- A. مکہ مکرمہ
- B. مدینہ منورہ
- C. طائف میں
- D. تبوک میں
|
7 |
سورہ الطلاق نازل ہوئی. |
- A. مکہ مکرمہ
- B. طائف میں
- C. مدینہ منورہ میں
- D. خیبر میں
|
8 |
چھے ہجری میں رونما ہونے والا واقعہ ہے. |
- A. صلح حدیبیہ
- B. فتح مکہ
- C. میثاق مدینہ
- D. مواخات مدینہ
|
9 |
کون سی سورت میں مردوں اور عورتوں کو نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم دیا گیا ہے. |
- A. سورہ الحشر
- B. سورہ القارعہ
- C. سورہ النور
- D. سورہ النساء
|
10 |
کون سی سورت میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو گھر سےباہر کھڑے ہو کر بے ادبی سے پکارنے کی مذمت کی گئی ہے. |
- A. سورہ الحجرات
- B. سورہ بنی اسرائیل
- C. سورہ النور
- D. سورہ الحدید
|