1 |
کون سی سورت کے آغاز میں اللہ تعالی نے ظہر کے تفصیلی احکام نازل فرمائے ہیں. |
- A. سورہ المجاہلہ میں
- B. سورہ الطلاق
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الآحزاب
|
2 |
اللہ تعالی نے ظہر کے کفارہ کی صورتیں بیان فرمائی ہیں. |
|
3 |
کفارہ ادا کرنے کے لیے اگر غلام نہ ملے تو دوسری صورت ہے. |
- A. ساتھ مساکین کو کھانا کھلانا
- B. جج کرنا
- C. نوافل پڑھنا
- D. روزے رکھنا
|
4 |
قران مجید کی آٹھاونویں سورت کا نام ہے. |
- A. سورہ الفتح
- B. سورہ الحدید
- C. سورہ المجاہلہ
- D. سورہ محمد
|
5 |
مجاہلہ کامعنی ہے |
- A. بحث و تکرار
- B. ترتیب لگانا
- C. تسلی دینا
- D. تلاوت کرنا
|
6 |
سورہ المجاہلہ قران مجید کے کس پارے میں ہے. |
|
7 |
سورہ المجاہلہ میں بیان ہے. |
- A. انفاق فی سبیل اللہ
- B. احکام شریعیت
- C. معاشرتی اصلاح کا
- D. منافقین کی عہد شکنی کا
|
8 |
سورہ المجاہلہ مین کن کے طرز عمل کا زکر ہے. |
- A. منافقین
- B. مجلس کے
- C. گفتگو کے
- D. قربانی کے
|
9 |
سورہ المجادلہ میں شیطان کا گروہ قرار دیا گیا ہے. |
- A. منافقین
- B. کفار
- C. یہود کو
- D. نصارٰی کو
|
10 |
سورہ المجاہلہ میں رکوع ہیں |
|