1 |
سورہ النساء میں اہل ایمان کو کس پر قائم رہنے کا حکم دیا گیا ہے. |
- A. انصاف پر
- B. تقویٰ پر
- C. احسان پر
- D. صبرپر
|
2 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النیبین کو تورات کے بدلےمیں عطا کی گئیں. |
- A. مسیحات
- B. السبع الطوال
- C. حوامیم
- D. طواسیم
|
3 |
جو لوگ یتیم کا مال ناحق کھاتے ہیں تو وہ اپنے بیٹوں میں بھرتے ہیں. |
- A. خوراک
- B. آگ
- C. سونا
- D. چاندی
|
4 |
ناقابل معافی گناہ ہے. |
- A. حسد
- B. غیبت
- C. شرک
- D. اسراف
|
5 |
سورہ النساء میں ایات ہیں. |
- A. 176
- B. 177
- C. 178
- D. 179
|
6 |
السبع الطوال میں شامل ہے. |
- A. سورہ الممتحنہ
- B. سورہ الحدید
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الفتح
|
7 |
یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ العصر
- C. سورہ الاخلاص
- D. سورہ الفاتحہ
|
8 |
سورہ النساء میں فضیلت بیان کی گئی ہے. |
- A. صدقات کی
- B. ہجرت کی
- C. صبر کی
- D. قربانی کی
|
9 |
نکاح کے وقت مہر کی ادائی کا زکر کس سورت میں ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النساء
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ الانعام
|
10 |
اللہ تعالی ایمان والوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ امانتیں سپرد کردیں. |
- A. حق داروں کو
- B. مال دارو ں کو
- C. غریبوں کو
- D. مسافروں کو
|