1 |
آسمان سے نزوہ مائدہ کا مطالبہ کیا گیا. |
- A. حضرت عسییٰ علیہ السلام
- B. حضرت موسی علیہ السلام
- C. حضرت داؤد علیہ السلام
- D. حضرت یحیحی علیہ السلام
|
2 |
حالت احرام میں شکار اور اس کا طعام حلال کردیا گیا ہے. |
- A. سمندر کا
- B. خشکی کا
- C. جنگل کا
- D. صحرا کا
|
3 |
حلال و حرام کے اصول و قواعد بیان ہوئے ہیں. |
- A. سورہ النصر
- B. سورہ المائدہ
- C. سورہ الکہف
- D. سورہ الاحزاب
|
4 |
سورہ المائدہ قرآن مجید کی سورت ہے |
- A. تیسری
- B. چوتھی
- C. پانچویں
- D. چھٹی
|
5 |
بے شک شراب اور جوا اور بت اور جوئے کے تیر سب کام ہیں. |
- A. ناپاک شیطانی
- B. گندے
- C. بے کار
- D. لایعنی
|
6 |
جو جانور گلا گھٹنے ، چوٹ لگنے یا کسی دوسرے جانور کا سنگ لگنے یا گرکر مرجائیں تو وہ اسلام میں ہیں. |
- A. مکروہ
- B. حلال
- C. حرام
- D. مباح
|
7 |
قسم توڑنے کا کفارہ کتنے مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے. |
|
8 |
سورہ المائدہ کس پارے سے شروع ہورہی ہے. |
- A. پانچویں
- B. چھٹے
- C. ساتویں
- D. آٹھویں
|
9 |
سورہ المائدہ میں اصول و قواعد بیان ہوئے ہیں. |
- A. جہاد و قتال
- B. حلال و حرام
- C. قربانی
- D. زکوۃ
|
10 |
روح القدس کہتے ہیں. |
- A. حضرت اسرافیل علیہ السلام
- B. حضرت عزرائیل علیہ السلام
- C. حضرت جبرئیل علیہ السلام
- D. حضرت میکائل علیہ السلام
|