1 |
سورہ الممتحنہ کی کون سی آیت میں اس کا نام ماخوز ہے. |
- A. آٹھویں
- B. نویں
- C. دسویں
- D. گیارہویں
|
2 |
کفار کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے قرآن مجید میں نمونہ پیش کیا گیا ہے. |
- A. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- B. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- C. حضرت داؤد علیہ السلام
- D. حضرت نوح علیہ السلام
|
3 |
قرآن مجید کی ساٹھویں سورت ہے. |
- A. سورہ الممتحنہ
- B. سورہ الحشر
- C. سورہ المحاہلہ
- D. سورہ الحدید
|
4 |
سورہ الممتحنہ میں آیات ہیں. |
|
5 |
سورہ المحتنہ کے آغاز میں مسلمانوں کو منع کیا گیا ہے. |
- A. کفار سے دوستی کرنے سے
- B. کفار سے تجارت کرنے سے
- C. کنجوسی کرنے سے
- D. فضول خرچی کرنے سے
|
6 |
ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط رضی آللہ تعالی عنھا صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ آئیں تو آیات نازل ہوئیں. |
- A. سورہ الفتح
- B. سورہ الممتحنہ
- C. سورہ المجاہلہ
- D. سورہ الحدید
|
7 |
سورہ الممتحنہ میں رکوع ہیں. |
|
8 |
سورہ الممتحنہ کون سے پارے میں ہے. |
|
9 |
سورہ الممتحنہ کا قران مجید میں کون سا نمبر ہے. |
|
10 |
ممتحنہ کامعنی ہے. |
- A. جانچ پرکھ والی
- B. قبول کرنے والی
- C. آزاد ہونے والی
- D. کھولنے والی
|