1 |
کون سی سورت میں کفار کے ساتھ تعلقات کے ضمن میں مسلمانوں کے لیے بطور نمانہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اسوہ حسنہ زکر کیا گیا ہے. |
- A. سورہ ابراہیم
- B. سورہ الممتحنہ
- C. سورہ الحشر
- D. سورہ الفتح
|
2 |
قرآن مجید کی ساٹھویں سورت ہے. |
- A. سورہ الممتحنہ
- B. سورہ الحشر
- C. سورہ المحاہلہ
- D. سورہ الحدید
|
3 |
ممتحنہ کامعنی ہے. |
- A. جانچ پرکھ والی
- B. قبول کرنے والی
- C. آزاد ہونے والی
- D. کھولنے والی
|
4 |
سورہ الممتحنہ میں کفار کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
سورہ الممتحنہ کا قران مجید میں کون سا نمبر ہے. |
|
6 |
سورہ الممتحنہ کون سے پارے میں ہے. |
|
7 |
سورہ الممتحنہ کا مطلب ہے. |
- A. دو پرکھ والی
- B. تین پرکھ والی
- C. پانچ پرکھ والی
- D. چھ پرکھ والی
|
8 |
سورہ الممتحنہ میں آیات ہیں. |
|
9 |
صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائیں. |
- A. حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنھما
- B. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھما
- C. حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنھما
- D. حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنھما
|
10 |
سورہ المحتنہ کے آغاز میں مسلمانوں کو منع کیا گیا ہے. |
- A. کفار سے دوستی کرنے سے
- B. کفار سے تجارت کرنے سے
- C. کنجوسی کرنے سے
- D. فضول خرچی کرنے سے
|