1 |
اگر کسی فرد کے والد کا علم نہ ہو تو اسے قرار دیا جائے. |
- A. سگا رشتہ دار
- B. دینی بھائی
- C. دور کا رشتہ دار
- D. پڑوسی
|
2 |
سورہ احزاب میں عورتوں کع حکم دیا گیا ہے کہ جب وہ گھروں سے نکلیں تو چادر ڈال لیا کریں. |
- A. اپنی سواری پر
- B. اپنی اولاد پر
- C. اپنے جسم پر
- D. اپنے سر پر
|
3 |
سورہ الآحزاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النیبن کا زکر ہے. |
- A. نذیر ہونا
- B. بشیر ہونا
- C. خاتم النین ہونا
- D. شاہد ہونا
|
4 |
غزوہ احزاب کا دوسرا نام ہے. |
- A. غزوہ خندق
- B. غزوہ حنین
- C. غزوہ احد
- D. غزوہ بدر
|
5 |
سورہ الاحزاب میں ازدواج مطہرات کو تعلیم دی گئی ہے. |
- A. صبرو شکر کی
- B. توکل و قناعت کی
- C. عدل و احسان کی
- D. تقویٰ و پرہیز گاری کی
|
6 |
متنبیٰ سے کیا مراد ہے. |
- A. سگا بیٹا
- B. سوتیلا بیٹا
- C. منھ بولا بیٹا
- D. چچا کا بیٹا
|
7 |
نذیر کے معنی ہے |
- A. ڈر سنانے والا
- B. خوش خبری دینے والا
- C. راہ دکھانے والا
- D. نصیحت کرنے والا
|
8 |
اہل ایمان کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کا حکم دیا گیا . |
- A. سورہ الجمعہ
- B. سورہ الاحزاب
- C. سورہ محمد
- D. سورہ الفتح
|
9 |
سراج منیر کے معنی ہے. |
- A. روشن چراغ
- B. عمدہ چراغ
- C. قمیت چراغ
- D. بہترین چراغ
|
10 |
غزوہ احزاب میں کن کے مشورہ سے خندق کھودی گئی. |
- A. حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت علی کرم اللہ وجہہ
- C. حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
|