1 |
سورہ المجاہلہ میں آیات ہیں. |
|
2 |
اپنی بیوی کو مان ،بہن یا کسی بھی محرم عورت جیسا کہہ کر جدا کرنے کو کہتے ہیں. |
- A. خلع
- B. ایلا
- C. طلاق
- D. ظہار
|
3 |
سورہ المجاہلہ میں رکوع ہیں |
|
4 |
سورہ المجادلہ میں شیطان کا گروہ قرار دیا گیا ہے. |
- A. منافقین
- B. کفار
- C. یہود کو
- D. نصارٰی کو
|
5 |
کفارہ ادا کرنے کے لیے اگر غلام نہ ملے تو دوسری صورت ہے. |
- A. ساتھ مساکین کو کھانا کھلانا
- B. جج کرنا
- C. نوافل پڑھنا
- D. روزے رکھنا
|
6 |
قران مجید کی آٹھاونویں سورت کا نام ہے. |
- A. سورہ الفتح
- B. سورہ الحدید
- C. سورہ المجاہلہ
- D. سورہ محمد
|
7 |
ظہار کے کفارہ کی تیسری صورت میں کتنے مساکین کو کھانا کھلانا شامل ہے. |
|
8 |
سورہ المجاہلہ قران مجید کے کس پارے میں ہے. |
|
9 |
اللہ تعالی نے ظہر کے کفارہ کی صورتیں بیان فرمائی ہیں. |
|
10 |
سورہ المجآٌہلہ کے مرکزی ًمضامین میں ہے. |
- A. عقیدہ توحید
- B. آداب مجلس
- C. حقوق العباد
- D. قیامت کے احوال
|