12th class Tarjmatul Quran chapter 7 online mcq test with answers for ICom part 2 Tarjmatul Quran Chapter 7

ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 7 Online MCQ's Test

Start Chapter 7 Test

MCQ's Test For Chapter 7 "ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 7 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 7 "ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 7 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 7 Online Test

00:00
Question # 1

سورہ الحجرات قرآن مجید کی سورت ہے.

Question # 2

سورہ الحجرات میں مسلمانوں کو منع کیا گیا ہے.

Question # 3

کس سورت میں بدگمانی ، غیبت اور دوسروں کی جاسوسی کی ممانعت کی گئی ہے.

Question # 4

بنو تمیم کے وفد کی آمد کے وقت نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مصروف تھے.

Question # 5

کس قبیلے کے افراد نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارکہ کے باہر کھڑے سے ہوکر آوازیں دیں.

Question # 6

سورہ الحجرات میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کو قرار دیا گیا ہے

Question # 7

کون سی سورت میں مسلمانوں کو اخوت کی تعلیم دی گئی ہے.

Question # 8

حجرہ کا معنی ہے.

Question # 9

کون سی سورت میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو گھر سےباہر کھڑے ہو کر بے ادبی سے پکارنے کی مذمت کی گئی ہے.

Question # 10

سورہ الحجرات میں تعلیم دی گئی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 7 "ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 7 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
7th Chapter

ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 7 Online MCQ's Test

FSc Part II Tarjumatul Quran Chapter 7 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سورہ الحجرات قرآن مجید کی سورت ہے.
A. 46 ویں
B. 47 ویں
C. 48 ویں
D. 49 ویں
2 بنو تمیم کے وفد کی آمد کے وقت نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مصروف تھے.
A. تلاوت قرآن مجید میں
B. گھریلو امور
C. نماز ادا کرنے سے
D. آرام فرمانے سے
3 سورہ الحجرات میں مسلمانوں کو منع کیا گیا ہے.
A. جاسوسی سے
B. شرک سے
C. بزدلی سے
D. بے حیائی سے
4 کون سی سورت میں مسلمانوں کو اخوت کی تعلیم دی گئی ہے.
A. سورہ الفتح
B. سورہ الحجرات
C. سورہ النور
D. سورہ الحدید
5 حجرہ کا معنی ہے.
A. کمرا
B. شہر
C. پتھر
D. درخت
6 کس قبیلے کے افراد نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارکہ کے باہر کھڑے سے ہوکر آوازیں دیں.
A. بنو ثقیف
B. بنو تمیم
C. بنو عدی
D. بنو ہوازن
7 اسلام میں عزت و برتری کا معیار ہے.
A. دولت
B. شہرت
C. خاندان
D. تقویٰ
8 کون سی سورت میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو گھر سےباہر کھڑے ہو کر بے ادبی سے پکارنے کی مذمت کی گئی ہے.
A. سورہ الحجرات
B. سورہ بنی اسرائیل
C. سورہ النور
D. سورہ الحدید
9 بارگاہ رسالت مآب خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب کی بجا آوری پر وعدہ کیا گیا ہے.
A. مال و دولت کا
B. اجر عظمیم کا
C. کاروباری خوش حالی کا
D. دنیاوی شہرت کا
10 قرآن مجید کی انچاسویں سورت ہے.
A. سورہ النور
B. سورہ محمد
C. سورہ الحجرات
D. سورہ الفتح

Test Questions