1 |
کون سی سورت میں اللہ تعالی نے بارگاہ رسالت مآب خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب سکھائے ہیں. |
- A. سورہ احزاب
- B. سورہ بقرہ
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ النساء
|
2 |
سورہ احزاب میں واضح کیا گیا کہ میراث کی تقسیم ہوگی. |
- A. رشتہ کی بنیاد پر
- B. قوم کی بنیادپر
- C. خاندان کی بنیاد پر
- D. زبان کی بنیاد پر
|
3 |
کون سی سورت میں ازدواج مطہرات کو مومنوں کی مائیں قرار دیا ہے. |
- A. سورہ الا حزاب
- B. سورہ النساء
- C. سورہ الکہف
- D. سورہ النور
|
4 |
احزاب "حزب " کی جمع ہے جس کا معنی ہے. |
- A. گروہ
- B. قبیلہ
- C. زات
- D. قوم
|
5 |
حزب کے معنی ہے. |
- A. گروہ
- B. ساتھی
- C. دشمن
- D. جنگ
|
6 |
متنبیٰ سے کیا مراد ہے. |
- A. سگا بیٹا
- B. سوتیلا بیٹا
- C. منھ بولا بیٹا
- D. چچا کا بیٹا
|
7 |
سورہ احزاب میں آیات ہیں |
|
8 |
نذیر کے معنی ہے |
- A. ڈر سنانے والا
- B. خوش خبری دینے والا
- C. راہ دکھانے والا
- D. نصیحت کرنے والا
|
9 |
سراج منیر سے مراد ہے. |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- B. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- D. حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
|
10 |
غزوہ احزاب اور غزوہ قریظہ پر روشنی ڈالی گئی. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النور
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ الاحزاب
|