1 |
سورہ التغابن قران مجید کے کون سے پارے میں ہے. |
|
2 |
سورہ التغابن میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے. |
- A. صبر کا
- B. میانہ روی کا
- C. قربانی کا
- D. انفاق فی سبیل اللہ کا
|
3 |
سورہ التغابن کی کون سی آیت میں کلمہ یوم التغابن کا زکر آیا ہے. |
|
4 |
سورۃ التغابن کا سورت نمبر ہے. |
|
5 |
سورہ التغابن میں بچنے کی تاکید کی گئی ہے. |
- A. بخل سے
- B. حسد سے
- C. فضول خرچی سے
- D. تکبرسے
|
6 |
سورہ التغابن میں آزمائش قرار دیا گیا ہے. |
- A. اہل و عیال
- B. دوستوں کو
- C. عوام الناس کو
- D. پڑوسیوں کو
|
7 |
سورہ التغابن میں اللہ تعالی نے اہل ایمان کےلیے آزمائش قرار دیا ہے. |
- A. اہل و عیال کو
- B. مال و دولت کو
- C. حکومتی عہدوں کو
- D. آسائشات کو
|
8 |
سورہ التغابن کا شمار ہوتا ہے. |
- A. مسبحات
- B. معلومات
- C. سبع مثانی
- D. حوامیم
|
9 |
سورہ التغابن کا آغاز ہورہا ہے. |
- A. ستاروں کی قسم سے
- B. اللہ تعالی کی تسبیح سے
- C. اللہ تعالی کی قدرت سے
- D. قیامت کی نشانیوں سے
|
10 |
سورہ التغابن میں آیات ہیں. |
|