1 |
خوش خبری دینے والے کو کہتے ہیں. |
- A. مبشر
- B. نذیر
- C. شاھد
- D. داعی
|
2 |
کون سی سورت میں اللہ تعالی نے بارگاہ رسالت مآب خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب سکھائے ہیں. |
- A. سورہ احزاب
- B. سورہ بقرہ
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ النساء
|
3 |
حزب کے معنی ہے. |
- A. گروہ
- B. ساتھی
- C. دشمن
- D. جنگ
|
4 |
سورہ احزاب میں عورتوں کع حکم دیا گیا ہے کہ جب وہ گھروں سے نکلیں تو چادر ڈال لیا کریں. |
- A. اپنی سواری پر
- B. اپنی اولاد پر
- C. اپنے جسم پر
- D. اپنے سر پر
|
5 |
سورہ الاحزاب میں ازدواج مطہرات کو تعلیم دی گئی ہے. |
- A. صبرو شکر کی
- B. توکل و قناعت کی
- C. عدل و احسان کی
- D. تقویٰ و پرہیز گاری کی
|
6 |
غزوہ احزاب کا دوسرا نام ہے. |
- A. غزوہ خندق
- B. غزوہ حنین
- C. غزوہ احد
- D. غزوہ بدر
|
7 |
سورہ احزاب میں رکوع ہیں |
|
8 |
منافقین کی عہد شکنی کا تزکرہ ہے. |
- A. سورہ المائدہ
- B. سورہ الاحزاب
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ الاعراف
|
9 |
سراج منیر سے مراد ہے. |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- B. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- D. حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
|
10 |
کسی مرد کا اپنی بیوی کو ماں ، بہن کسی بھی محرم عورت جیسا کہہ کر جدا کرنا کہلاتا ہے. |
- A. خلع
- B. ظہار
- C. ایلاء
- D. طلاق
|