1 |
سورہ الحدید نازل ہوئی. |
- A. مکہ مکرمہ
- B. حبشہ
- C. مدینہ منورہ
- D. یمن میں
|
2 |
سورت کے آخر میں شراکت زکر کیے گئے ہیں. |
- A. جہاد کے
- B. اتباع رسول
- C. زکوۃ
- D. صلہ رحمی
|
3 |
مسبحات میں سب سے پہلی صورت ہے. |
- A. سورہ محمد
- B. سورہ النور
- C. سورہ آٌلحدید
- D. سورہ الحجر
|
4 |
سورہ الحدید میں اہل ایمان کو تلقین کی گئی ہے. |
- A. میانہ روی
- B. صبر
- C. خشیت الہیٰ
- D. رواداری
|
5 |
سورہ الحدید میں آیات ہیں. |
|
6 |
قرآن مجیدکی سورت نمبر ستاون ہے |
- A. سورہ الفتح
- B. سورہ الحدید
- C. سورہ الحجرات
- D. سورہ محمد
|
7 |
سورہ الحدید کی کون سی آیت میں لفظ الحدید آیا ہے. |
|
8 |
سورہ الحدید قرآن مجید کی سورت ہے. |
|
9 |
سورہ الحدید کے رکوع ہیں. |
|
10 |
سورہ الحدید میں کن کی تنگ دلی کا زکر کیا گیا ہے. |
- A. مشرکین
- B. منافقین
- C. صاٌلحین
- D. اہل کتاب
|