1 |
سورہ محمد احکام بیان ہوئےہیں. |
- A. روزے کے
- B. جہاد کے
- C. نماز کے
- D. حج کے
|
2 |
منافقین کی ایک خصلت سورہ المنفقون میں بیان کی گئی ہے. وہ |
- A. بخل کرتے ہیں
- B. جھوٹ بولتے ہیں
- C. حسد کرتے ہیں.
- D. تکبر کرتے ہیں
|
3 |
تغابن کے معنی ہیں. |
- A. صبح و شام
- B. محنت
- C. قیامت
- D. ہار جیت
|
4 |
سورہ الطلاق میں کامیاب زندگی کی بنیاد قرار دیا گیا ہے. |
- A. صبر کو
- B. رواداری کو
- C. احسان کو
- D. تقویٰ کو
|
5 |
حالت احرام میں شکار اور اس کا طعام حلال کردیا گیا ہے. |
- A. سمندر کا
- B. خشکی کا
- C. جنگل کا
- D. صحرا کا
|
6 |
سورہ الحدید میں آیات ہیں. |
|
7 |
سورہ المجاہلہ میں رکوع ہیں |
|
8 |
سورہ محمد کی کس آیت سے اس کا دوارا نام "سوہ القتال" اخذ کیا گیا ہے. |
|
9 |
جہاد فی سبیل اللہ سے راہ فرار اختیار کرنے ولاے کو مستحق ٹھہرایا گیا ہے. |
- A. لعنت کا
- B. بزدلی کا
- C. نادانی کا
- D. بربادی کا
|
10 |
فرعون کی بیوی کا نام تھا. |
- A. حضرت آسیہ علیہ السلام
- B. حضرت مریم علیھم السلام
- C. حضرت سارہ علیھم السلام
- D. حضرت ہاجرہ علیھم السلام
|