1 |
سورہ محمد کی کون سی آیت میں سورت کا نام محمد ہے. |
- A. دوسری
- B. تیسری
- C. چوتھی
- D. پانچویں
|
2 |
کون سی سورت میں کفارکو قران مجید کا انکار کرنے کے وجہ سے اعمال ضائع ہونے اور ہلاک کردیے جانے کی تنبیہ کی گئی ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ محمد
- C. سورہ الحشر
- D. سورہ الانفال
|
3 |
سورہ محمد کا دوسرا نام ہے. |
- A. سورہ القتال
- B. سورہ البراۃ
- C. سورہ العقود
- D. سورہ الغافر
|
4 |
جہاد و قتال کے احکام بینا ہوئے ہیں. |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ المائدہ
- C. سورہ محمد
- D. سورہ الاعراف
|
5 |
قرآن مجید میں انکار کرنے کی وجہ سے کفار کو تنبیہ کی گئی ہے. |
- A. اعمال کے ضایع ہونے کی
- B. رزق کی کمی کی
- C. مصیبتوں میں مبتلا ہونے کی
- D. نام و نشان مٹ جانے کی
|
6 |
سورہ محمد قرآن مجید کی سورت ہے. |
- A. 46 ویں
- B. 47 ویں
- C. 48 ویں
- D. 49 ویں
|
7 |
سورہ محمد میں رکوع ہیں. |
|
8 |
قرآن مجید میں سابقہ اقوام کی تباہ شدہ بستیوں کا زکر کرنے کا مقصد ہے. |
- A. عبرت کا حصول
- B. سابقہ اقوام کے حالات سے محفوظ ہونا
- C. معلومات میں اضافہ کرنا
- D. بستیوں کو دوبارہ آباد کرنا
|
9 |
سورہ محمد کس پارے میں ہے. |
- A. 24 ویں
- B. 25 ویں
- C. 26 ویں
- D. 27 ویں
|
10 |
کس سورت کے آغاز میں کفار کے عقیدہ و کردار کا مسلمانوں کے کردار سے تقابل کیا گیا ہے. |
- A. سورہ الاحزاب
- B. سورہ آل عمران
- C. سورہ محمد
- D. سورہ النساء
|