1 |
شراب اور جوئے کی حرمت کس سورت میں بیان ہوئی ہے. |
- A. سورہ المائدہ
- B. سورہ الاعراف
- C. سورہ الانفال
- D. سورہ التوبہ
|
2 |
جو جانور گلا گھٹنے ، چوٹ لگنے یا کسی دوسرے جانور کا سنگ لگنے یا گرکر مرجائیں تو وہ اسلام میں ہیں. |
- A. مکروہ
- B. حلال
- C. حرام
- D. مباح
|
3 |
سورہ المائدہ کس پارے سے شروع ہورہی ہے. |
- A. پانچویں
- B. چھٹے
- C. ساتویں
- D. آٹھویں
|
4 |
وضو ، غسل اور تیمم کے احکام زکر کیے گئے ہیں. |
- A. سورہ النصر
- B. سورہ ال عمران
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ النساء
|
5 |
تکمیل دین اور تمام نعمت کا زکر ہے. |
- A. سورہ المائدہ میں
- B. سورہ النور میں
- C. سورہ الفتح میں
- D. سورہ الاخلاص میں
|
6 |
المائدہ کا معنی ہے. |
- A. دستر خوان
- B. میز
- C. کمرا
- D. کرسی
|
7 |
سورہ المائدہ قرآن مجید کی سورت ہے |
- A. تیسری
- B. چوتھی
- C. پانچویں
- D. چھٹی
|
8 |
سورہ المائدہ کا دوسرا نام ہے |
- A. سورہ الممتحنہ
- B. سورہ اٌلحدید
- C. سورہ الفتح
- D. سورہ العقود
|
9 |
روح القدس کہتے ہیں. |
- A. حضرت اسرافیل علیہ السلام
- B. حضرت عزرائیل علیہ السلام
- C. حضرت جبرئیل علیہ السلام
- D. حضرت میکائل علیہ السلام
|
10 |
سورہ المائدہ کی آیات ہیں. |
- A. 120
- B. 115
- C. 110
- D. 105
|