1 |
سورہ الحشرمیں رکوع ہیں. |
|
2 |
کون سی سورت کے نزول کےبعد بنو نضیر کے تمام افراد کو مدینہ منورہ سے نکال دیا گیا. |
- A. سورہ الحدید
- B. سورہ المجآہلہ
- C. سورہ الحشر
- D. سورہ الفتح
|
3 |
اللہ تعالی نے کس قیبلے کے اموال رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو بطور عطا کیے تھے. |
- A. قبیلہ بنو نضیر
- B. قبیہ قریظہ
- C. قبیلہ بنو قیقیقاع
- D. قبیلہ بنو غطفان
|
4 |
بنو نضیر ہجرت کرکے آباد ہوئے. |
- A. خیبر میں
- B. طائف میں
- C. مکہ مکرمہ میں
- D. شام میں
|
5 |
سورہ الحشر کا نام اس کی کون سی آیت سے ماخوز ہے. |
- A. دوسری
- B. تیسری
- C. چوتھی
- D. پانچویں
|
6 |
حشر کے معنی ہے. |
- A. منتشر افراد کا اکٹھا کرنا
- B. منتشر کرنا
- C. نازل کرنا
- D. ختم کرنا
|
7 |
غزوہ بدر کے بعد کس نے مکہ مکرمہ جاکر کفارو مشرکین کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکایا. |
- A. کعب بن اسد
- B. کعب بن اشرف نے
- C. کعب بن اسلم نے
- D. کعب بن احمد نے
|
8 |
سورہ الحشر کی آخری کتنی آیات تلاوت کرنے والے کے لیے ستر ہزار فرشتے مغفرت مانگتے ہیں. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
9 |
سورہ الحشر میں آیات ہیں. |
|
10 |
جسے بخل سے بچالیا گیا ہو وہ ہوگیا. |
- A. کامیاب
- B. مال دار
- C. پر اعتماد
- D. عاقل
|