1 |
حقوق اللہ میں سے سے اہم حق ہے. |
- A. نماز کی پابندی
- B. حجج کی ادائی
- C. رشتہ داروں سے حسن سلوک
- D. یتیموں کی پرورش
|
2 |
السبع الطوال میں شامل ہے. |
- A. سورہ الممتحنہ
- B. سورہ الحدید
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الفتح
|
3 |
کس سورت میں وراثت کے احکام تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ آل عمران
- C. سورہ النساء
- D. سورہ المائدہ
|
4 |
یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ العصر
- C. سورہ الاخلاص
- D. سورہ الفاتحہ
|
5 |
سورہ النساء میں طریقہ بتایا گیا ہے. |
- A. قربانی کا
- B. زکوۃ کا
- C. تیمیم کا
- D. حج کا
|
6 |
کون سی سورت میں اللہ تعالی کی راہ میں قتال کرنے کا حکم دیا گیا ہے. |
- A. سورہ الکہف
- B. سورہ النساء
- C. سورہ الرعد
- D. سورہ یوسف
|
7 |
سورہ النساء میں ایات ہیں. |
- A. 176
- B. 177
- C. 178
- D. 179
|
8 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر آٹھائے جانے کا زکر ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النساء
- C. سورہ الانفال
- D. سورہ التوبہ
|
9 |
سفر ،خوف اور حآلت مرض میں نماز کے متعلق احکام بیان کیے گئے ہیں. |
- A. سورہ المائدہ
- B. سورہ الاعراف
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الاحزاب
|
10 |
سورہ النساء میں اہل ایمان کو کس پر قائم رہنے کا حکم دیا گیا ہے. |
- A. انصاف پر
- B. تقویٰ پر
- C. احسان پر
- D. صبرپر
|