12th Class Urdu Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Urdu Chapter 1

MCQ's Test For Chapter 0 "FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online

00:00
Question # 1

علامہ شبلی نعمانی کا سن وفات ہے

Question # 2

حمص کا عیسائی اپنے مقدمے کا فیصلہ چاہتا تھا.

Question # 3

عمر ثانی کا لقب کس کو دیا گیا

Question # 4

عمر بن عبدالعزیز کے کھانے کے لیے کتنی رقم دیتے تھے.

Question # 5

عمر بن عبد العزیز اکثر کن کے یہاں مہمان ہوتے تھے.

Question # 6

شبلی نعمانی نے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہہ کی سیرت پر کون سی کتاب لکھی

Question # 7

ہشام بن عبدالملک کی ذکور اولاد کو ترکے سے کتنے دینار ملے

Question # 8

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ روزانہ کھانے کے کتے درہم ادا کرتے تھے

Question # 9

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنے مقبرے کے لیے جو زمین پسند کی وہ کس کی ملکیت تھی.

Question # 10

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے عدالت میں دو دین دار اور راست باز اشخاص کو مقرر کیا.

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
1st Chapter

FA Part 2 Urdu Chapter 1 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online" MCQ`s Test

  • P
    pardeep khangharani 17 - Jun - 2024 00 Min 15 Sec 10/10
  • J
    Jwaria Naseem 18 - Oct - 2024 01 Min 04 Sec 10/10
  • A
    ali ali 06 - Jun - 2026 01 Min 14 Sec 10/10
  • A
    Ali Kucha 04 - May - 2024 02 Min 00 Sec 10/10
  • R
    Rayyan Ani 06 - Nov - 2024 01 Min 12 Sec 9/10
  • B
    bc230214339 AATKA RAFIQ 08 - Jun - 2026 01 Min 41 Sec 9/10
  • Y
    Yas Naseer 27 - Sep - 2024 00 Min 03 Sec 8/10
  • H
    Hafiztahir Mahmood 29 - Aug - 2025 01 Min 02 Sec 8/10
  • U
    Umerrana441 22 - Aug - 2024 01 Min 09 Sec 8/10
  • S
    Saim Imran 02 - Feb - 2026 01 Min 10 Sec 8/10
  • A
    Abdul Raheem 06 - May - 2024 01 Min 27 Sec 8/10
  • W
    Waqas Ahmed 06 - May - 2024 01 Min 27 Sec 8/10
  • F
    Farhan Gan 05 - May - 2024 01 Min 36 Sec 8/10
  • R
    Rashid Noul 01 - Nov - 2025 01 Min 40 Sec 8/10
  • K
    Karar Siyal 25 - Sep - 2024 01 Min 54 Sec 8/10

FSc Part II Urdu Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حمص کا عیسائی اپنے مقدمے کا فیصلہ چاہتا تھا.
A. حکومتی قوانین کے مطابق
B. حدیث کے مطابق
C. قرآن کے مطابق
D. ب اور ج کے مطابق
2 علامہ ابن جوزی کی وجہ شہرت ہے
A. مشہور محدث تھے
B. مشہور مفسر تھے
C. علامہ شبلی کے اشاد تھے
D. مشہور مورخ تھے
3 عمر ثانی کا لقب کس کو دیا گیا
A. عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
B. ابن جوزی
C. شبلی نعمانی
D. عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
4 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کو اپنے خاندان میں کس سے زیادہ محبت تھی
A. اُمِ عمر
B. ابنِ سلیمان
C. عبدالملک
D. عباس بن ولید
5 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے خلیفہ عبدالملک کی کون سی بدعت کا خاتمہ کیا
A. عیش پرستی کا
B. جاگیریں ضبط کرنے کا
C. اقلیتوں سے بدسلوکی کا
D. حق گوئی پر قد غن کا
6 عمر بن عبدالعزیز کے کھانے کے لیے کتنی رقم دیتے تھے.
A. ایک درہم
B. دو درہم
C. تین درہم
D. چار درہم
7 عمر بن عبد العزیز اکثر کن کے یہاں مہمان ہوتے تھے.
A. عیسائیوں کے یہاں
B. یہودیوں کے یہاں
C. الف اور ب
D. ہندوؤں کے یہاں
8 کس کے بیٹے نے حمص کے عیسائی کی زمین پر زبردستی قبضہ کر رکھا تھا.
A. خلیفہ عبد المالک کے بیٹے
B. خلیفہ عبدالعزیز کے بیٹے
C. خلیفہ مروان کے بیٹے
D. خٌٌٰلیفہ ولید بن عبد المالک کے بیٹے
9 بنو اُمیہ کے دفترِ اعمال کا بدترین واقعہ کیا تھا
A. آزادی وحق گوئی کا استیصال
B. جاگیریں غصب کرلینا
C. عدل سے فرار
D. لوگوں کو غلام بنانا
10 حضرت عمر بن عبدالعزیز کے حالات و واقعات میں سب سے قابل زکر کیا ہے.
A. غیر مذہب والوں کے لیے ان کا طرز عمل
B. مہمانوں کے ساتھ ان کا طرز عمل
C. فقیروں کے ساتھ ان کا طرز عمل
D. والدین کے ساتھ ان کا طرز عمل

Test Questions