2nd Year Urdu Chapter 17 Online MCQs Test with Answers | FA Part 2

MCQ's Test For Chapter 17 "FA Part 2 Urdu Chapter 17 Test Online"

Try The MCQ's Test For Chapter 17 "FA Part 2 Urdu Chapter 17 Test Online"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Urdu Chapter 17 Test Online

00:00
Question # 1

رموز اوقاف: سکتہ کی تعریف ہے.

Question # 2

شاہد .... میرے پاس آؤ

Question # 3

عابد..... احمد اور علی دوست ہیں.

Question # 4

علی .انہام ، خیام اور ریحان گہرے دوست ہیں.

Question # 5

رموز اوقاف: سکتہ: مختصر ٹھہراؤ کے لیے استعمال ہونے والی علامت کہلاتی ہے.

Question # 6

رموز اوقاف: عبارت میں سب سے پہلے کم ٹھہراؤ ظاہر کرنے کی علامت ہے.

Question # 7

حامدحامدہ اور شاہدہ سیر کو گئیں. حامد اور حامدہ کے درمیان کون سی علامت آئے گی.

Question # 8

لاہور-کراچی اور راوالپنڈی بڑے شہر ہیں.

Question # 9

رموز اوقاف: جملے میں تین یا تین سے زیادہ اوصاف کے درمینا کون سی علامت لگاتے ہیں.

Question # 10

اسلم......... اکرم اور زیشان دوست ہیں. سکتہ کیا ہے.

Question # 11

بازار سے چاول .... چینی اور آٹا لاؤ.

Question # 12

عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے.

Question # 13

الفاظ اور معنی کے درمیان علامت لگائی جاتی ہے.

Question # 14

سعدیہ........ ساجہد اور ارم زہین طالبات ہیں.

Question # 15

رموز اوقاف: عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 17 "FA Part 2 Urdu Chapter 17 Test Online" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
17th Chapter

FA Part 2 Urdu Chapter 17 Online MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 17 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 الفاظ اور معنی کے درمیان علامت لگائی جاتی ہے.
A. وقفہ
B. رابطہ
C. سکتہ
D. خط
2 رموز اوقاف: عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے.
A. رابطہ کی
B. وقفہ کی
C. سکتہ کی
D. قوسین کی
3 اسلم......... اکرم اور زیشان دوست ہیں. سکتہ کیا ہے.
A. ،
B. ؛
C. :
D. -
4 رموز اوقاف: عبارت میں سب سے پہلے کم ٹھہراؤ ظاہر کرنے کی علامت ہے.
A. سکتہ
B. وقفہ
C. رابطہ
D. سوالیہ
5 عابد..... احمد اور علی دوست ہیں.
A. ؟
B. !
C. :
D. ،
6 سعدیہ........ ساجہد اور ارم زہین طالبات ہیں.
A. ،
B. ؛
C. :
D. :-
7 رموز اوقاف استعمال نہ ہوں تو عبارت ہوسکتی ہے.
A. حسین
B. رواں
C. بے معنی
D. واضح
8 علی .انہام ، خیام اور ریحان گہرے دوست ہیں.
A. ؟
B. ؛
C. ،
D. :
9 جملے میں دو سے زیادہ اسماء کے درمیان میں علامت استعمال ہوتی ہے.
A. واوین
B. سوالیہ
C. سکتہ
D. قوسین
10 لاہور-کراچی اور راوالپنڈی بڑے شہر ہیں.
A. ،
B. ؛
C. :
D. -

Test Questions