12th Class Urdu Chapter 19 MCQs – Online Multiple Choice Test

MCQ's Test For Chapter 19 "ICS Part 2 Urdu Chapter 19 Test Online"

Try The MCQ's Test For Chapter 19 "ICS Part 2 Urdu Chapter 19 Test Online"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

ICS Part 2 Urdu Chapter 19 Test Online

00:00
Question # 1

رابطہ : (:) علامت کہلاتی ہے.

Question # 2

رابطہ کہتے ہیں.

Question # 3

پاکستان کے درج زیل صوبے ہیں . علامت استعمال ہوگی.

Question # 4

رابطہ کی علامت پر کتنا توقف کیا جاتا ہے.

Question # 5

(:) علامت ہے.

Question # 6

قائداعظم نے فرمایا.....

Question # 7

یہ سچ ہے........ اتفاق میں برکت ہے.

Question # 8

سکتہ اور وقفہ سے زیادہ ٹھہرنے کے لے علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 9

یہ سچ ہے.............لالچ بری بلا ہے.

Question # 10

کسی جملے میں وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے کون سی علامت لگاتے ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 19 "ICS Part 2 Urdu Chapter 19 Test Online" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
19th Chapter

ICS Part 2 Urdu Chapter 19 Online MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 19 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 رابطہ کی علامت پر کتنا توقف کیا جاتا ہے.
A. وقفہ سے زیادہ
B. سکتہ سے زیادہ
C. رابطہ
D. سوالیہ
2 یہ سچ ہے........ اتفاق میں برکت ہے.
A. :
B. :-
C. ؟
D. -
3 یہ سچ ہے.............لالچ بری بلا ہے.
A. :
B. :-
C. ،
D. ؛
4 وقفےسے ٹھہراؤ کے لیے علامت استعمال کی جاتی ہے.
A. رابطہ کی
B. وقفہ کی
C. سکتہ کی
D. ختمہ کی
5 کسی جملے میں وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے کون سی علامت لگاتے ہیں.
A. سکتہ
B. رابطہ
C. فجائیہ
D. واوین
6 پاکستان کے درج زیل صوبے ہیں . علامت استعمال ہوگی.
A. :
B. ؟
C. -
D. !
7 (:) علامت ہے.
A. وقفہ
B. ندائیہ
C. رابطہ
D. تفصیلیہ
8 رابطہ کی تعریف ہے.
A. سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ
B. وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ
C. رابطہ سے زیادہ ٹھہراؤ
D. ختمہ سے زیادہ ٹھہراؤ
9 سکتہ اور وقفہ سے زیادہ ٹھہرنے کے لے علامت استعمال ہوتی ہے.
A. قوسین
B. سوالیہ
C. رابطہ
D. واوین
10 قائداعظم نے فرمایا.....
A. :
B. ؛
C. -
D. ،

Test Questions