12th Class Urdu Chapter 21 MCQs – Online Multiple Choice Test

MCQ's Test For Chapter 21 "ICS Part 2 Urdu Chapter 21 Test Online"

Try The MCQ's Test For Chapter 21 "ICS Part 2 Urdu Chapter 21 Test Online"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

ICS Part 2 Urdu Chapter 21 Test Online

00:00
Question # 1

جب تفصیل دینا مقصود ہو تو تمہیدی جملے کے بعد لگاتے ہیں.

Question # 2

وزیراعظم کے تقریر کے اہم نکات درج زیل ہیں.

Question # 3

":-"اس علامت کے ام کی نشاندہی کیجیے.

Question # 4

اقوام متحدہ کے اہم اداروں کے نام یہ ہیں .... اس جملے کے آخر میں کون سی علامت آئے گی.

Question # 5

آزاد کشمیر کے درج زیل اضلاع ہیں........علامت

Question # 6

تفصیلیہ کی تعریف ہے.

Question # 7

ورزش کے فوائد درج زیل ہیں کے بعد علامت ........ استعمال ہوگی.

Question # 8

اسماء یا اشیاء کی فہرست میں تمیز کرنےکے لیے اور اسے پہلے کس علامت کا استعمال ہوتا ہے.

Question # 9

پاکستان کے دس بڑے شہر یہ ہیں. علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 10

پاکستان کے صوبے درج زیل ہیں........... علامت استعمال ہوتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 21 "ICS Part 2 Urdu Chapter 21 Test Online" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
21th Chapter

ICS Part 2 Urdu Chapter 21 Online MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 21 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پاکستان کے بڑے بڑے شہر یہ ہیں....... علامت
A. سکتہ
B. ندائیہ
C. وقفہ
D. تفصیلیہ
2 (:-) یہ علامت اردو میں کہلاتی ہے.
A. وقفہ
B. ختمہ
C. فجائیہ
D. تفصیلیہ
3 آزاد کشمیر کے درج زیل اضلاع ہیں........علامت
A. :
B. ؟
C. :-
D. ،
4 جب تفصیل دینا مقصود ہو تو تمہیدی جملے کے بعد لگاتے ہیں.
A. وقفہ
B. ندائیہ
C. تفصیلیہ
D. رابطہ
5 تفصیلیہ کی تعریف ہے.
A. سوال کی علامت
B. وقفے کی علامت
C. پکارنے کی علامت
D. تفصیل کی علامت
6 ":-"اس علامت کے ام کی نشاندہی کیجیے.
A. رابطہ
B. استنجاہیہ
C. تفصیلیہ
D. قوسین
7 اسماء یا اشیاء کی فہرست میں تمیز کرنےکے لیے اور اسے پہلے کس علامت کا استعمال ہوتا ہے.
A. تفصیلیہ
B. ختمہ
C. سکتہ
D. قوسین
8 تفصلییہ: خطبہ حجتہ الوداع کے اہم نکات یہ ہیں.
A. سکتہ
B. وقفہ
C. ختمہ
D. تفصیلیہ
9 تفصیلیہ: تفصلیلیہ کی علامت ہے.
A. :-
B. ؛
C. ،
D. :
10 پاکستان کے صوبے درج زیل ہیں........... علامت استعمال ہوتی ہے.
A. :-
B. ؛
C. ،
D. :

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!